Browsing Tag

موقع پر

فضاگھٹ کے قریب ٹرک نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا ، موقع پر جانبحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 نومبر 2018ء) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے نواحی علاقہ فضاگھٹ کے قریب ٹریفک حادثہ ایک نوجوان جانبحق ، ریسکیو 1122 کے مطابق فضاگھٹ کے قریب ٹرک نے موٹر سایئکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں ایک نوجوان…

مٹہ کے علاقہ چپریال میان گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق،ڈرائیور گاڑی سمیت گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 نومبر 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے چپریال میں وینئی چوک کے مقام پر گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق موٹر سائیکل سوار محمد انورولد محمد ظاہر سکنہ شیرپلم کو سوزوکی پک اپ نے ٹکر…

تحصیل بریکوٹ میں تیز رفتار ڈاٹسن کی ٹکر سے پانچ سالہ بچہ جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 نومبر 2018ء) سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ نوے کلے میں تیز رفتار ڈاٹسن کی ٹکر سے 5سالہ معصوم بچہ جاں بحق ، پولیس نے ڈرائیور کر گرفتار کرلیا ، تھانہ غالیگے پولیس کے مطابق تحصیل بریکوٹ کے علاقہ نوے کلے…

مٹہ، باغ ڈھیرئی کے مقام پر گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جان بحق

مٹہ ( سوات نیوزڈاٹ کام ) مٹہ باغڈھیرئی میں گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جان بحق مرحوم کی لاش مٹہ ہسپتال لانے کی بعد ورثاء کی حوالے کیا گیا پولیس نے رپورٹ درج کی ہے تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز مٹہ باغڈھیرئی کی قریب ایک ڈائنا گاڑی نے مسمی اسماعیل…

موٹر کار کی ٹکر سے نوجوان موٹر سائیکل سوار جاں بحق جبکہ ساتھی زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 26 آگست 2018ء) سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ ابوہا میں موٹرکار کی ٹکر سے نوجوان موٹر سائیکل سوار جاں بحق جبکہ اس کا دوسرا ساتھی شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق موٹر کارنمبرLRD3233 اور موٹر سائیکل کے درمیان…

مہوڈنڈ سے کالام آنے والی گاڑی کو حادثہ موڑ کاٹتے ہوئے کھائی میں جاگری، ڈرائیور جاں بحق

کالام(ایچ ایم کالامی سے ) کار کھائی میں جاگری، ڈرائیور جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق کار نمبر AJ 4057 مہوڈنڈ سے مٹلتان آرہی تھی کہ گلیشر کے مقام پر موڑ کاٹتے ہوئے کھائی میں جاگری۔ جس کے نتیجے میں مقامی ڈرائیور بہادر خان ولد حجاب خان جاں بحق…