Ad

Ad

Browsing Tag

موٹرسائیکل

تحصیل کبل کے علاقہ کانجو میں ڈمپر اور موٹرسائیکل کے مابین تصادم، دو افراد جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 27 جولائی 2018ء)تحصیل کبل کے علاقہ کانجو میں ایف سی کیمپ کے قریب ٹریفک حادثہ رونما ہوا جس میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے ، ریسکیو 1122 کے مطابق دو افراد موٹر سائیکل پر سوارتھے کہ تیز رفتار کے باعث سامنے سے انے والے ڈمپر سے ٹکرا گئے ، جس کے نتیجہ میں حسن اقبال ولد محمد اقبال ،سلیمان ولد ابراہیم سکنہ کوزہ بانڈی…
Read More...

موٹر سائیکل اور ڈمپر کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں نوجوان جانبحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 جون 2018ء) سوات کے تحصیل بریکوٹ کے مقام پر موٹر سائیکل اور ڈمپر کے درمیان تصادم،موٹر سائیکل سوار سلیم جاوید ولد اعتبار گل سکنہ ملوک آباد جانبحق،سلیم جاوید شالپین خوازہ خیلہ میں سکول ٹیچر تھا۔اور کسی ضروری کام کی غرض سے ملاکنڈ یونیورسٹی گیا تھا کہ واپسی پر حادثہ کا شکار ہوکر جاں بحق ہوگیا۔
Read More...

مٹہ کے علاقہ سمبٹ میں رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم، ایک نوجوان جاں بحق جبکہ تین زخمی

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 مئی 2018ء) تحصیل مٹہ کے علاقہ سمبٹ چم کے مقام پررکشہ اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار نعمان باچا سکنہ سمبٹ جان بحق جبکہ ساتھی افتخار ،ذاکر شدید زخمی ہوگئے حادثہ میں رکشہ ڈارئیور بھی شدید زخمی ہے زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال منتل کردیا گیا جہاں زخمیوں کی حالت خطرے…
Read More...

کانجو، موٹر سائکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ، باپ بیٹا جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 اپریل 2018ء) کانجو چوک کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل کے مابین تصادم میں دو افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا، پولیس سٹیشن کانجو کے مطابق کانجوچوک کے قریب رات کے وقت موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم کے نتیجے میں چالیس سالہ ارشاد ولد شکور اور اسکا بیٹا فاروق ولد ارشاد جاں بحق ہوگئے جبکہ عارف شدید…
Read More...