Ad

Ad

Browsing Tag

مویشی

جامبیل میں مویشی خانہ میں آگ بھڑک اُٹھی، گیارہ مویشی ہلاک

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 14 مئی 2018ء) جامبیل کے علاقہ سنگر میں ایک گھر کے قریب مویشی خانہ میں بجلی شارٹ کٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی جس سے 11 مویشی جل کر ہلاک ہوگئے۔ خان ولد شیرین کے مویشی خانہ میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں مویشی خانہ میں موجود گیارہ مویشی جل کر ہلاک ہوگئے۔ بعد میں مقامی لوگوں نے آگ پر قابو پالیا۔
Read More...

سوات کے گاؤں گوالیرئی میں گھر پر اسمانی بجلی گرنے سے، باپ بیٹا زخمی، مال مویشی ہلاک

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 مئی 2018ء) سوات کے تحصیل مٹہ کے علاقہ کراکر گوالیری میں اسمانی بجلی گرنے سے باپ سمت دو بچے شدید زخمی جبکہ مال مویشی ہلاک ہوگئیں اس کیساتھ ساتھ مکان مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقے کراکر گوالیرئی کے مکین ابراہیم ولد خکلے کی گھر پر اسمانی بجلی گرگئی جس سے باپ سمت دو بچے شدید زخمی جبکہ…
Read More...