Ad

Ad

Browsing Tag

مکان

مٹہ میں تعمیراتی کام کے دوران مکان کی چھت منہدم،بچوں سمیت 7 افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 نومبر 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے یونین کونسل اشاڑے گلشاہ میں گھر کی چھت پر کام کرنے والے افراد پر چھت گر گیا۔ جس کے نیچے آکر بچوں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے ۔ مقامی لوگوں نے ریسکیو 1122 کو فوری مدد کیلئے طلب کیا ۔ جنہوں نے مقامی لوگوں کیساتھ ملکر چھت میں پھنسے تمام سات افراد کو نکال لیا اور ان کو زخمی حالت میں…
Read More...

سوات کے علاقہ قمبر میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5افراد شدید زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 اپریل 2018ء) سوات کے نواحی علاقہ قمبر میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5افراد شدید زخمی ہوگئے جن میں 3 خواتین اور 2 بچیاں شامل ہیں ۔ سوات ریسکیو1122 کنٹرول کو اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو1122 کی ڈیزاسٹر ریسکیو ٹیم اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو1122 کی ٹیموں نے متاثرہ افراد کو ملبے تلے نکال کر…
Read More...