Browsing Tag

مکمل

پاٹا کی خصوصی حیثیت کے خاتمہ کیخلاف سوات سمیت ڈویژن بھر میںمکمل شٹرڈاون ہڑتال

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 جولائی 2018ء) سوات سمیت مالاکنڈ ڈؤیژن میں اج مکمل شٹرڈاون ہڑتال رہا، مالاکنڈ ڈویژن کی تاجر برادری کی اپیل پر پورے مالاکنڈ ڈویژن میں تاجربرادری کی دکانیں اورکاروباری مراکز بند رہے، سوات کے ٹریڈ فیڈریشن…

صاف و شفاف انتخابات کیلئے ضلعی انتظامیہ کی تیاریاں مکمل ہیں،ڈپٹی کمشنر سوات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 03 جولائی 2018ء)سوات میں الیکشن 2018کے صاف وشفاف انعقاد کیلئے ضلعی انتظامیہ کی تیاریاں مکمل ہیں انتخابی امیدوار ضابطہ اخلاق کا پوری طرح خیال رکھیں کوڈ آ ف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بروقت ایکشن…

صرف دس کلومیٹر تک سڑک بنانا اور ادھورے منصوبے کا افتتاح کرنا سمجھ سے بالاتر ہے۔ مسرت احمد زیب

سوات(زماسوات ڈاٹ کام )ممبر قومی اسمبلی اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما مسرت احمد زیب نے کہا کہ فضل حکیم ہر اس منصوبے کی دوبارہ افتتاح کررہے ہیں جو اس سے پہلے عمران خان اور پرویز خٹک نے کیا ہے، بچوں کی پارک کو ختم کرکے اس پر دفاتر بنانا کہاں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More