Browsing Tag

مہنگائی

سلیکٹ کردہ وزیر اعظم اور ان کی ٹیم میں ملک چلانے کی صلاحیت نہیں ،میاں افتخار حسین

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 دسمبر 2018ء) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور سابق صوبائی وزیر میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ سلیکڈڈ وزیر اعظم اور ان کی ٹیم میں ملک چلانے کی صلاحیت موجود نہیں ،عوام کمر توڑ مہنگائی سے تنگ آچکے ہیں ، حکمرانوں کی خارجہ ، داخلہ اور معاشی پالیسیاں مکمل طورپر ناکام ہوچکی ہے ، مسائل جنگوں سے نہیں بلکہ…
Read More...

حکومت نے غلط پالیسیوں اور ناقص کارکردگی کی وجہ سے ایک ماہ کے اندر ہی عوام کی چیخیں نکال دیں،وقار خان

کبل (زما سوات ڈاٹ کام ، 06 اکتوبر 2018ء) عوامی نیشنل پارٹی کے نامزد امیدوار برائے حلقہ پی کے سات وقار خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے غلط پالیسیوں اور ناقص کارکردگی کی وجہ سے ایک ماہ کے اندر ہی عوام کی چیخیں نکال دی، شدید مہنگائی کے دوران دو وقت کی روٹی کے لئے ترسنے والے غریب عوام سے چندہ مانگ کر زخموں پر نمک پاشی کی جارہی ہے ،حکومت چلانا ہر…
Read More...

سوات میں ٹیکس کا نفاذ کسی طور برداشت نہیں کرینگے، احتجاجی دھرنا سے سیاسی رہنماوں کا خطاب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 20 ستمبر 2018ء) پختونخوا ملی عوامی پارٹی مینگورہ سٹی کے زیر اہتمام نشاط چوک مینگورہ میں ایک احتجاجی کیمپ منعقد کیا گیا جس کی قیادت پارٹی کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری ڈاکٹر خالد محمود خالد کر رہے تھے ، احتجاجی مظاہرے سے ڈاکٹر خالد محمود ، باچا لالا ، فضل رحمان ، افصل خان اور سلیم خان کے علاوہ حاجی زاہد خان ، واجد علی خان ، عبداللہ…
Read More...

سوات ، بجلی لوڈشیڈنگ کے خلاف تاجر برادری کا احتجاجی مظاہرہ

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 19 آگست 2018ء) سوات میں بجلی کی ناروالوڈشیڈنگ،ایل پی جی کے نرخوں،پانی کی فیسوں میں اضافے ،پانی کی شدید قلت ،ٹیلی فون ،بجلی کے ماہانہ بلوں میں ٹیکسوں کیخلاف تاجر برادری کا احتجاج،مسائل کو جلدازجلد حل اورملاکنڈڈویژن کی مخصوص حیثیت کوبحال کرنے کا مطالبہ،مسائل حل نہ ہوئے تو سخت احتجاج پر مجبورہوجائیں گے،گذشتہ روز مینگورہ میں…
Read More...

زائد وناجائز منافع خوری مگر کب تک ؟؟

ایشیا کے سوئٹزرلینڈ ضلع سوات میں عام دنوں میں خودساختہ مہنگائی ،زائد منافع خوری،ناقص اورغیر معیاری اشیائے خوردونوش کا کاروبار جاری رہتاہے اورکاروباری لوگ من مانے نرخوں پرناقص اشیاء فروخت کرنے اورلوگوں کو لوٹنے میں مصروف رہتے ہیں مگر رمضان کے بابرکت مہینے میں یہ سلسلہ کافی تیز ہوجاتا ہے ،اس سال بھی ماہ رمضان کے آتے ہی سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت…
Read More...

تحصیل مٹہ میں آج بھی گوشت350 سے 400 روپے فی کلو تک فروخت،انتظامیہ خاموش

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 29 مئی 2018ء) تحصیلمٹہکےمختلفبازاروںمیںآجبھیمبینہطورپرگوشت350 سے 400 روپےفیکلوتکفروخت,عوامکاضلعیانتظامیہسےکاروائیکی اپیل،تفصیلات کے مطابق عوام نے ضلعی انتظامیہ سے پرزور اپیل کی ہے کہ مٹہ تحصیل انتظامیہ پرقصائی مافیا کا پلہ اب بھی بھاری ہے جبکہ اج تک مٹہ انتظامیہ نے بازاروں میں نکلنے اور معلومات لینے کی زحمت ہی…
Read More...

Ad

سوات ضلع بھر میں رمضان المبارک کے پہلے زور ہی مہنگائی کا جن بوتل سے باہر،صارفین پریشان انتظامیہ بے بس

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 مئی 2018ء) رمضان المبارک کی امد پر اشیاء خورد ونوش کے قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ، صارفین پریشان انتظامیہ بے بس، تفصیلات کے مطابق رمضان المباک کی امد کے ساتھ ہی ضلع بھر میں اشیاء خورد ونوش کے قمیتوں کو پر لگ گئے، ایک ہفتہ قبل تیس روپے کلو ٹماٹر فروخت ہونے والے ستر روپے تک پہنچ گئے پیاز تیس سے ساٹھ روپے کلو…
Read More...