اشتہار

اشتہار

Browsing Tag

میاندم

بارش و برف باری کے بعد پہاڑوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی جبکہ موسم انتہائی سرد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 06 جنوری 2019ء) ضلع بھر میں شدید بارش و برف باری کا سلسلہ کل ہفتہ کے روز تک جاری رہا جس کی وجہ سے سوات کے بیشتر پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔ ہفتہ کو مینگورہ شہر سمیت میدانی علاقوں میں دن بھر بارش…

ملک بھر میں شدید گرمی ، جشن آزادی کی چھٹی منانے کیلئے سیاح سوات پہنچ گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 13 آگست 2018ء) ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر کے باعث بیشتر علاقوں سے لوگ یوم آزادی کی چھٹی منانے کیلئے سوات امڈ آئے یوم آزادی کے موقع پر سیاحت کی غرض سے کثیر تعداد میں لوگ سوات پہنچنا شروع ہوگئے ہیں ۔ کالام ، بحرین ،…

عید کی چھٹیاں، 60 ہزار گاڑیوں میں 5 لاکھ سے زائد سیاح سوات پہنچ گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 جون 2018ء) سوات میں سیاحوں کی امد کا سلسلہ تاحال جاری ہے جبکہ ایک محتاط اندازے کے مطابق امسال عید کی چھٹیوں میں 60 ہزار گاڑیاں اور پانچ لاکھ سے زائد سیاح سوات کے مختلف وادیوں کو پہنچ گئے ہیں، تفصیلات…

لاکھوں روپے مالیت کی لکڑی سمگل کرنے کی کوشش ناکام، منظم ٹمبر مافیا گروہ گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 مئی 2018ء) اسسٹنٹ کمشنر خوازہ خیلہ آصف علی نے سیاحتی علاقہ میاندم میں چھاپہ مار کر منظم ٹمبر مافیا کے گروہ کو گرفتار کرکے لاکھوں روپے کی سیکڑوں لکڑی برآمد کرلی۔اے سی نے ایک اطلاع پر اپنی ٹیم کے ہمراہ…

ن لیگ کے ضلعی کونسلر نسیم اختر نے پارٹی عہدہ سے استعفیٰ دیدیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 16 مئی 2018ء) مسل لیگ ن کی ضلعی کونسلر نسیم اختر نے ضلعی کونسل کے اجلاس میں ہی پارٹی عہدہ سے مستعفی ہوگئیں، ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ضلعی کونسل سوات کااجلاس میاندم میں ہوا، جس میں خواتین کیساتھ جاری ناروا…