Ad

Ad

Browsing Tag

میاں شاہد علی

واسا سوات کی غیرقانونی پانی کنکشن کے خلاف کاروائی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 08 آگست 2018ء) واٹر اینڈ سینیٹیشن کمپنی مینگورہ (واسا) نے مینگورہ شہر میں غیر قانونی پانی کنکشن کے خلاف بڑی کاروائی شروع کردی۔ جس کے تحت گزشتہ روز سیکڑوں غیر قانونی کنکشن کاٹ دئے گئے۔ واسا سوات کے جنرل منیجر میاں شاہد علی نے کاروائی کی نگرانی کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ غیر قانونی کنکشن لینے والوں کے ساتھ کوئی رعائت نہیں کی…
Read More...

ڈی سی سوات نے صفائی اور نکاسی اب کا کام بروقت مکمل کرنے کی ہدایات جاری کردیں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 14 مئی 2018ء) ڈپٹی کمشنر سوات شاہد محمود، اے سی بابوزئی شہاب محمد خان ، واٹر سپلائی اینڈسنیٹیشن سروسز مینجرآپریشن میاں شا ہدعلی کے ہمراہ جاری صفائی ستھرائی ، نکاسی آب صورتحال اور تر قیاتی کاموں کامعیاراو میٹیریل کے کاموں کا معائنہ کیا ۔اس موقع پر ڈی سی سوات نے کہاصحت وصفائی کی صورتحال میں مذید بہتری ہمارا اوّلین…
Read More...