Browsing Tag

مینگورہ

مینگورہ میں باولے کتے کا لوگوں پر حملہ، 20 افراد کو کاٹ لیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 27 مارچ 2019ء)سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں باولے کتے نے لوگوں پر حملہ کردیا اور تقریباً 20 افراد کو کاٹ لیا اور شدید زخمی کرلیا، جن کو طبی امداد کیلئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ہسپتال انتظامیہ…

مینگورہ شہر میں پانی چوروں کیخلاف چھاپے ، سو سے زائد گھروں کیخلاف کارروائی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 مارچ 2019ء) ڈبلیو ایس ایس سی کا پانی چوروں کے خلاف اپریشن میں تیزی ،مذید سو پانی چوروں کے خلاف کاروائی ،زحمت سے بچنے کیلئے 30 مارچ تک غیر قانونی کنکشن ختم کرکے بقایاجات جمع کریں میاں شاہد علی ،ڈبلیو…

سوات پولیس کا مینگورہ شہر میں سرچ آپریشن، دو اشتہاری گرفتاراسلحہ و منشیات برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 03 فروری 2019ء) ایس پی سوات خانخیل خان نے کہا ہے کہ مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن جاری ہے ، جس میں دو اشتہاریوں سمیت 50مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ…

مینگورہ شہر کی خوبصورتی کے نام پر سرکاری خزانے کو 45 کروڑ روپے کا ٹیکہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 31 جنوری 2019ء) مینگورہ شہر کی خوبصورتی کے نام پر سرکاری خزانے کو 45 کروڑ روپے کا ٹیکہ، بیوٹیفکیشن پراجیکٹ کیلئے ایک ارب اٹھارہ کروڑ روپے منظور ہوئے تھے بیوٹیفکیشن منصوبہ مقررہ وقت گزرنے کے باوجود مکمل…

مینگورہ کے مشہور قتل کیس میں ملزم حضرت علی کو سپریم کورٹ نے عمر قید کی سزا سنادی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 31 جنوری 2019ء)سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے سزائے موت کے مجرم حضرت علی کی بریت کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔خیال رہے کہ ٹرائل کورٹ نے…

مینگورہ شہر سمیت سوات میں ٹریفک کے لئے جامع پلان کا اعلان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 جنوری 2018ء) مینگورہ شہر سمیت سوات میں ٹریفک کے لئے جامع پلان کا اعلان کردیا گیا ، ٹریفک کو رواں رکھنے کے لئے سوات کو چھ سیکٹر میں تقسیم کردیا گیا ، ہر زون کے لئے انسپکٹر انچارج تعینات ، ہر زون میں…

سردی کی شدت میں مزید اضافہ،کم سے کم درجہ حرارت منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 جنوری 2018ء) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ اور مضافات میں آج ہفتہ کے روز موسم آبر الود رہا جبکہ وقفہ قفہ سے ہلکی ہلکی بارش بھی جاری رہی ۔ سوات کے پہاڑی علاقوں جن میں ملم جبہ، کالام، مٹہ ، مرغزار پر برف…

ہیلتھ کیئر کمیشن کی کاروائی، مینگورہ میں 3 غیر قانونی ڈینٹل کلینک سیل

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 جنوری 2018ء)سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں ہیلتھ کیئر کمیشن کی کارروائی، 3 غیر قانونی ڈینٹل کلینک سیل کردیئے گئے۔ بھاری مقدارمیں ناقص سامان بھی برآمد کرلیا گیا۔ ہیلتھ کئیر کمیشن کے سینئر انسپکٹر سعید…

مینگورہ کے عوام کا محکمہ سوئی گیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 جنوری 2019ء) محکمہ سوئی گیس کے ستائے ہوئے صارفین کے صبر کا پیمانہ چھلک پڑا،یونین کونسل گل کدہ،پانڑ ،خواجہ آباد کے بپھرے ہوئے عوام کا سخت احتجاج،پیر کے روز تک ڈیڈلائن دے دی،مسئلہ حل نہ ہونے کی صورت…

بھارت سے رہائی پانے والا مینگورہ کا رہائشی عبداللہ وطن واپس پہنچ گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 دسمبر 2018ء) بھارت سے رہائی پانے والا مینگورہ سوات کا رہائشی عبداللہ وطن واپس پہنچ گیا، اسے آج واہگہ بارڈر پرحکام کے حوالے کردیا گیا ، شہری پاکستان کی سرزمین پرداخل ہوتے ہی سجدہ ریز ہوگیا۔ 21 سالہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More