Browsing Tag

مینگورہ

ڈی آر سی کمیٹی تھانہ مینگورہ کی کوششوں سے اب تک ایک ہزار سے زائد تنازعات حل ہوچکے ہیں،حاجی رسول خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 06 نومبر 2018ء) ڈی آر سی کمیٹی تھانہ مینگورہ کی کوششوں سے ایک ہزار سے زائد تنازعات حل ہوگئےہیں،بیشتر ایسے تنازعات بھی ختم کئے گئے جو محتلف عدالتوں میں زیر سماعت تھے ،عوامی حلقوں کے جانب سے ڈی ارسی کمیٹی…

سوات میں ڈینگی مچھر اور اس کی افزائش کے خلاف سرگرمیاں جاری ہیں، محی الدین

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 02 نومبر 2018ء) محکمہ صحت سوات کے ترجمان محی الدین نے ڈینگی مچھر کی انسدادی سرگرمیوں کے بارے میں واضح کیا ہے کہ ضلع سوات میں 2 مارچ 2018 ء سے ابھی تک محکمہ کے زنانہ و مردانہ فیلڈ سٹاف نے گھروں کے اندر…

مینگورہ میں حلال فوڈ اتھارٹی نے مضر صحت دودھ سے بھرے ٹینکر کو دھرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 24 اکتوبر 2018ء)خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے سوات میں ایک کامیاب کاروائی کے دوران مینگورہ شہر اور نواحی دیہات کو مضر صحت دودھ سپلائی کرنے اور عوام کی صحت سے کھیلنے کی کوشش ناکام بنادی اتھارٹی کی…

مینگورہ میں فائرنگ سے ماں بیٹی زخمی،ملزم فرار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 اکتوبر 2018ء) سوات مرکزی شہر مینگورہ کے بازار میں دن دیہاڑے مبینہ شوہر نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی اور ساس کو زخمی کردیا ،جبکہ ملزم جائے واردات سے فرار ہونے میں کامیاب بعد ازاں زخمیوں کو فوری طبی امداد کے…

حلقہ پی کے 5 کے گھر گھر کو سوئی گیس کی فراہمی ہمارا مشن ہے،فضل حکیم خان

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 اکتوبر 2018ء) چیئرمین ڈیڈیک فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ حلقہ پی کے 5 کے گھر گھر کو سوئی گیس کی فراہمی ہمارا مشن ہے سوئی گیس کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں اور میرٹ کے بناپر کنکشن لگانے کاکام…

مینگورہ کے نشاط چوک میں ظالمنانہ مہنگائی کیخلاف عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے شدید احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 12 اکتوبر 2018ء) عوامی نیشنل پارٹی سوات کے زیر اہتمام نشاط چوک مینگورہ میں کمر توڑ مہنگائی اور ظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ، مظاہرین نے حکمرانوں کے خلاف شدید نعرے بازی کی ، روزمرہ اشیاء کی قیمتوں…

سوات میں کسی کو بھی چوری یا کرپشن کی اجازت نہیں دی جائیگی،چیئرمین ڈیڈک و ایم پی اے فضل حکیم خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 11 اکتوبر 2018ء) چیئر مین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ ہمارے ارادے مضبوط اور حوصلے بُلند ہیں ضلع سوات میں کسی کو بھی کرپشن یا چوری کی اجازت نہیں دی جائیگی عوام نے دوبارہ ووٹ دیکر تحریک انصاف کی کارکردگی کو…

سوات میں ملٹی نیشنل کمپنیوں کی جعلی مصنوعات بنانے والی فیکٹری سیل

سوات (سوات نیوزڈاٹ کام) سوات میں لیکس اور ڈیٹول بنانے کی جعلی فیکرٹری پکڑی گئی ، لاکھوں روپے کا جعلی صابن تلف ، فیکٹری سل ، مالک گرفتار گذشتہ روز ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم کو اطلاع ملی کہ مینگورہ نواحی علاقہ رحیم آباد میں فیکٹری میں…

واسا ملازمین کو ٹی ایم اے تنخواہیں نہیں دینگے، قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

سوات (سوات نیوزڈاٹ کام) تحصیل کونسل بابوزئ کا اجلاس ، ترقیاتی فنڈ واسا کو منتقل کرنے کی صورت میں ٹی ایم اے سے واسا ملازمین کی تنخواہیں روکنے کا قرارداد بھاری اکثریت سے منظور ، ڈمپنگ گراؤنڈ کو شہر اور آبادی سے دور منتقل کرنے اور گندگی کو…

ایم پی اے فضل حکیم خان ایک مرتبہ پھر ڈیڈک کمیٹی کے چیئرمین مقرر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 08 اکتوبر 2018ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ایم پی اے فضل حکیم خان کو فوری طور پر ڈیڈیک سوات کا چیئرمین مقرر کر دیا ہے محکمہ بلدیات نے اس ضمن میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے فضل حکیم خان نے منگل ہی کو…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More