Ad

Ad

Browsing Tag

میڈیکل سٹور

کیمسٹوں کے خلاف مریض، لواحقین و بلدیاتی نمائندوں کا زبردست احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 16 مئی 2018ء) سوات میں کیمسٹوں کے خلاف مریض، ان کے لواحقین اور بلدیاتی نمائندے سڑکوں پر نکل آئے۔ بدھ کو کیمسٹوں کی ہڑتال کے خلاف سینٹرل ہسپتال سیدو شریف میں مریض، ان کے رشتہ دار اور بلدیاتی نمائندے سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین نے ہسپتال کے سامنے سیدو شریف، مینگورہ روڈ کو ٹریفک کے لئے بند کردیا۔ مظاہرین نے کیمسٹوں…
Read More...

کیمسٹ اینڈ ڈرگیسٹ ایسوسی ایشن کا ہڑتال دوسرے بھی جاری، مریض دوائیوں کیلئے ترس گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 16 مئی 2018ء) سوات کیمسٹ اینڈ ڈرگیسٹ ایسو سی ایشن کا ڈرگ ایکٹ 2017کے نفاذ کے خلاف ہڑتال دوسرے روز بھی جاری رہا، ہسپتالوں میں مریضوں کا برا حال، دن بھر مریض ادویات کو ڈھونڈتے رہے ۔ سوات کمیسٹ اینڈ ڈرگیسٹ ایسو سی ایشن کے صدر خواجہ رشید اقبال کی کال پر مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال دوسرے روز بھی…
Read More...