Ad

Ad

Browsing Tag

میڈیکل

برہ بانڈئی و ہزارہ،فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 21 مئی 2018ء) جی او سی مالاکنڈڈویژن آرمی کی ہدایت پرسوات کی تحصیل کبل کے علاقہ برہ بانڈئی اور ہزارہ میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں مرد اور خواتین ڈاکٹروں نے مریضوں کا معائنہ کیا۔ کیمپ کے دوران آٹھ سو سے زائد مرد اور خواتین مریضوں کا معائنہ کیا گیا اور ان کو مفت ادویات دی گئیں۔ اس…
Read More...

کمیسٹ اینڈ ڈرگ ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا، میڈیکل سٹورز کھل گئیں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 مئی 2018ء) کمیسٹ اینڈ ڈرگ ایسوسی ایشن سوات کے صدر خواجہ رشید اقبال نے آج باقاعدہ طور پر ہڑ تال ختم کرنے کا اعلان کردیا جس کے بعد تحصیل بابوزئی سمیت سوات کے تمام تحصیلوں میں ادویات کی دکانیں کھل جائیگی ہسپتالوں میں داخل مریضوں ، تیمارداروں اور ورثاء نے سکھ کا سانس لے لیا۔یاد رہے کہ کمسٹ اینڈ ڈرگ ایسوسی ایشن…
Read More...

صوبائی حکومت کیخلاف فارما ڈسٹری بیوٹرز کا احتجاج، ڈرگ ایکٹ نامنظور کے نعرے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 مئی 2018ء) سوات فارما ڈسٹری بیوٹرز کونسل کا ڈرگ رولز 1976 ایکٹ میں ترامیم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ،مظاہرہ جلوس کی شکل میں کونسل افس ڈاکخانہ روڈ سے روانہ ہوکر پریس کلب پہنچے ، سوات پریس کلب کے سامنے اپنے مطالبات کے حق میں نعرہ بازی کی ، مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جس پر مختلف قسم کے نعرے درج تھے…
Read More...