Ad

Ad

Browsing Tag

ناراض

ضمنی انتخابات، سوات کے دونوں حلقوں پر ناراض کارکنان نے بازی پلٹ دی، تحریک انصاف کو شکست

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 14 اکتوبر 2018ء) سوات میں ضمنی انتخابات میں حکومتی پارٹی یعنی پاکستان تحریک انصاف کو شکست، پی ٹی آئی کے ناراض کارکنوں کے ووٹوں نے بازی پلٹ دی، دونوں سیٹوں پر پی ٹی آئی شکست سے دوچار، تفصیلات کے مطابق سوات کے دو صوبائی نشستوں حلقہ پی کے تین اور پی کے سات پر گزشتہ روز ضمنی انتخابات ہوئے جن میں حلقہ پی کے سات پر متحدہ اپوزیشن…
Read More...

اے این پی کے شیرشاہ کو شدید سیاسی مشکلات کا سامنا، دیرینہ کارکنان کا پارٹی چھوڑنے کا امکان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 جون 2018ء) سوات کے اہم ترین حلقہ پی کے 6 میں اے این پی شدید سیاسی پریشانی میں مبتلا آج کا ہونے والا جلسہ ناکام ہونے کا خدشہ ۔ اہم پارٹی کارکنان اور رہنماء دیگر پارٹیوں میں شامل ہورہے ہیں ۔ اختلافات ختم کرنے کیلئے عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر امیر حیدر ہوتی بھی سوات پہنچ گئے ہیں ۔ تاہم حلقہ پی کے 6 میں اصل…
Read More...

پارٹی ٹکٹوں کی غلط تقسیم، تحریک انصاف کے کارکن احتجاج کیلئے بنی گالہ پہنچ گئے عمران خان کا رد عمل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 جون 2018ء) سوات کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے کارکن اوررہنماء پارٹی ٹکٹ کی غلط تقسیم کیخلاف احتجاج کیلئے عید کے تیسرے روز بنی گالا پہنچ گئے ۔ احتجاج کی قیادت سئنیر صدر پاکستان تحریک انصاف ضلع سوات سعید خان آف ڈھیرئی کررہے تھے ۔ سعید خان کا کہنا تھا کہ ایک شخص کو دو حلقوں کا ٹکٹ…
Read More...

پی ٹی آئی سے ٹکٹ وصول کرنے والے نااہل افراد کو نہیں جیتنے دینگے، پی ٹی آئی نظریاتی کارکنان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 جون 2018ء) خان صاحب کو شرمندہ نہیں ہونے دینگے، نااہل افراد کو نہیں جیتنے دینگے، پی ٹی آئی نظریاتی کارکنان ، تفصیلات کے مطابق ٹکٹوں کی تقسیم پر پی ٹی آئی سوات کے بنیادی ونظریاتی کارکن ناراض ہیں ، پارٹی کی طرف سے نامزد امیدواروں کے خلاف کھلم کھلا مخالفت کا اعلان کردیا۔ جمعہ کی شب بائی پاس مینگورہ میں پی ٹی آئی…
Read More...

خاوند نے فائرنگ کرکے میکے بیٹھی ناراض بیوی کو زخمی کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 مئی 2018ء) تحصیل کبل کے علاقہ کوٹلی میں میکے بیٹھی ناراض بیوی کو خاوند نے میکے میں ہی فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا۔ مسماۃ (ش) کا خاوند ملزم فضل محمود سعودی عرب میں محنت مزدوری کے لیے مقیم تھا۔ چار ماہ قبل مسماۃ (ش) گھر میں جھگڑوں کی وجہ سے تنگ آکر میکے گئی۔ گذشتہ روز فضل محمود نے سعودی سے واپس آکر سسرال کے گھر…
Read More...