Ad

Ad

Browsing Tag

ناظم

ضلعی انتظامیہ سوات کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد، عوام نے شکایات کے انبار لگادئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 جنوری 2019ء) ضلعی انتظامیہ سوات کی جانب سے عوامی مسائل کے حل کے لیے گورنمنٹ ہائی سکول اسلا م پور میں کھلی کچہری کا انعقاد۔ صوبائی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے اسلام پور میں کھلی کچہری منعقد کی۔جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوات محمد فواد خان، اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کوارٹر بابوزئی ریاض…
Read More...

سوات میں ٹریفک مسائل، کمشنر نے علاقائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی کا اجلاس طلب کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 23 ستمبر 2018ء) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سید ظہیرالاسلام شاہ نے کمشنر سیکرٹریٹ سیدوشریف میں ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے اہم اجلاس کی صدارت کی جس میں ڈویژنل ہیڈکوارٹر سوات میں شہریوں کو آمد و رفت کی بہتر سہولیات کی فراہمی اور ٹریفک اژدھام کے مسائل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور ان کے حل کے ضمن میں ضروری فیصلے کئے گئے اجلاس میں سیکرٹری…
Read More...

تحصیل کونسل بابوزئی کا بجٹ منظور نہ ہوسکا،فنڈز کے خردبرد پر تحقیقات کا مطالبہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 04 ستمبر 2018ء) تحصیل کونسل بابوزئ کا بجٹ اجلاس، بجٹ پر اپوزیشن کے تحفظات برقرار ، کونسل میں بجٹ منظور نہ ہو سکا۔ گذشتہ روز تحصیل کونسل بابوزئ کے بجٹ کا اجلاس زیر صدارت کنوینیر تحصیل نائب ناظم فضل حمید خان منعقد ہوا جس میں ٹی ایم او اور دیگرآفیسرز شریک ہوئے۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے تحصیل ناظم اکرام خان نے کہا کہ اپوزیشن کے…
Read More...

یونین کونسل بنڑ،طاہرآباد تاج ملوک کی وجہ سے میدان کربلا میں تبدیل، ناظم یحیٰ خان

مینگورہ(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 مئی 2018ء) یونین کونسل بنڑ ،طاہر آباد ، عثمان آباد ، باغ محلہ میں پانی کی شدید قلت پیدا کردی گئی ہے، شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے،لیکن حکام پر سالہا سال سے اس مسئلے پر کوئی کوشش بارآور ثابت نہ ہوسکی۔ گرمیاں آتے ہی یونین کونسل بنڑ، طاہر آباد ، عثمان آباد ، باغ محلہ میں پانی کے مسائل پیدا ہوجاتے ہیں لیکن…
Read More...

شاہدرہ میں دو ٹیوب ویلز کا افتتاح، جن پر ساڑے تین کروڑ سے زائد لاگت آئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 مئی 2018ء) چیئرمین ڈیڈک سوات فضل حکیم خان نے گزشتہ روز شاہدرہ وتکے میں دو مختلف جگہوں پر ٹیوب ویلز سمیت واٹر سپلائی سکیمز کا افتتاح کیا ۔جو 3 کروڑ 50لا کھ روپے کی لاگت سے مکمل ہوا ۔افتتاحی تقریب میں پی ٹی آئی مینگورہ سٹی کے جنرل سیکرٹری و تحصیل کونسلر شاہد علی،ضلعی کونسلر شوکت علی،تحصیل کونسلر زاہد خان عرف…
Read More...