Ad

Ad

Browsing Tag

نامعلوم

مٹہ کے علاقہ آشاڑے سے خاتون کی تشدد زدہ بوری بند لاش برآمد

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 جنوری 2019ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ اشاڑے سے تقریباً تیس خاتون کی بوری بند لاش برآمد، پولیس ذرائع مطابق خاتون مبینہ تشدد کے بعد قتل کی گئی اور لاش کو بوری میں بند کرکے گاؤں آشاڑے کے علاقہ جلالہ کے قریب نالی میں پھینکا گیا تھا پولیس نے بوری بند لاش کو اپنے قبضہ میں لیکر مقامی ہسپتال منتقل کردیا، تاہم لاش کی…
Read More...

مینگورہ کے علاقہ نویکلے سے نامعلوم شخص کی لاش برامد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 نومبر 2018ء) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے محلہ نویکلے سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ، لاش کو سیدوشریف ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مینگورہ پولیس کو نویکلے سے عمر رسیدہ شخص کی لاش ملی ہے ، جس کو ریسکیو 1122 نے فوری طور پر سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا ، لاش کی شناخت اور ورثاء کی تلاش کیلئے کوششیں…
Read More...

مٹہ، فرنیچر ہاؤس میں اگ بھڑک اٹھی، پچاس لاکھ سے زائد کانقصان

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 13 مئی 2018ء) تحصیل مٹہ کے علاقہ برتھانہ میں فرنیچر کی دکان میں نامعلوم وجوہات کی بنا پراگ لگ گئی اگ نے تمام سامان اپنے لپیٹ میں لیکر مکمل طور پر راکھ کی ڈھیر میں تبدیل کردیا اگ کی شعلوں میں قیمتی فرنیچر کیساتھ ایک موٹر سائیکل اور دیگر اشیاء بھی جل گئیں پچاس لاکھ روپے سے زائد کا نقصان ہو چکا ہے پولیس نے ایف آئی آر…
Read More...