Ad

Ad

Browsing Tag

ندی

مینگورہ شہر گو سرسبز و شاداب بنانے کیلئے سول سائٹی کا شجرکاری مہم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 19 آگست 2018ء)سوات کے سول سوسائٹی کے نوجاوانوں نے مینگورہ شہر کو سرسبز بنانے کیلئے عملی طور پر شجرکاری مہم کا آغاذ کردیا،نوجوانوں کا کہنا تھا کہ یہ مہم خالصتاً عوامی مہم ہے اور اس کسی قسم کی حکومتی اشتراک نہیں ہے اور نہ ہی حکومتی مشینری استعمال میں لائی گئی ہے بلکہ سول سوسائٹی کے نوجوانوں نے مل کر کچھ رقم اکٹھا کی اور دوسرے…
Read More...

پہاڑون پر تیز ترین بارش سے سیلاب کا خطرہ، انتظامیہ کی جانب سے ہدایات جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 12 مئی 2018ء) ضلع سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت مختلف علاقوں میں تیز ترین بارشوں اور ژالہ باری کے مینگورہ خوڑ سمیت ندی نالیوں میں طغیانی اور دریائے سوات کے بہاؤ غیر معمعلی اضافہ کے باعث سیلاب کا خطرہ ظاہر کیا جارہا ہے، اس ضمن میں ضلعی حکومت نے تیز بارش شروع ہونے کے بعد دریائے سوات اور مینگورہ خوڑ کےاس پاس رہنے…
Read More...