Ad

Ad

Browsing Tag

نشہ

منشیات کے عادی افراد کیلئے نیا ادارہ قائم، ڈی ائی جی نے افتتاح کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 نومبر 2018ء) گزشتہ روز مینگورہ شہر کے علاقہ بنڑ میں "نوے ژوند" کے نام منشیات کے عادی افراد کی بحالی کیلئے سنٹر کا افتتاح کردیا گیا۔ اس موقع پر ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن محمد سعید خان وزیر ، ڈی پی او سوات محمد اشفاق انور ، مولانا ادریس اور دیگر نے کہا کہ نشے میں مبتلاء افراد کا علاج ہم سب پر فرض ہے اور ہم سب کو…
Read More...

منشیات کے خلاف تمام تر وسائل بروئے کار لائنگے تاہم علماء ممبر و محراب سے بہتر کردار اہم ادا کرسکتے ہیں ، آر پی او ملاکنڈ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 14 جولائی 2018ء) ریجنل پولیس آفیسر ملاکند ڈویژن سعید وزیر نے کہا ہے کہ منشیات کے خاتمہ اور نوجوانوں کو نشے کی لعنت سے بچانے کے لئے ہم سب کو کردار ادا کرنا ہوگا ، منشیات سے پاک معاشرہ ہمارا عزم ہے اور اسکے لئے ہم تمام تر وسائل بروئے کار لائیں گے ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے نوے ژوند آرگنائزیشن کے زیر اہتمام علماء…
Read More...

‎کالام، منشیات فروشی کا دھندہ عروج پر، پولیس اور بااثر شخصیات ملوث ہونے کا انکشاف

کالام (زما سوات ڈاٹ کام ، رحمت دین صدیقی سے۔ 12 جون 2018ء) سوات کی وادی کالام میں منشیات فروشی کا دھندہ عروج پر ہے۔ منوں کے حساب سے انڈس کوہستان، کمراٹ، جمرود اور دیگر علاقوں سے چرس سیاحتی سیزن میں وادی کالام سمگل ہورہا ہے۔ منشیات فروش کھلے عام چرس بیچ رہے ہیں، جس سے مقامی نوجوان تباہی کی راہ پر گامزن ہیں۔ مقامی پولیس نے چپ سادھ رکھی ہے اور اس…
Read More...

قانون،پولیس اور رگوں میں اترتا زہر

قانون،پولیس اور رگوں میں اترتا زہر | آصف شہزاد نوجوانوں کی رگوں میں آئس اور ہیروئین کا زہر اتارا جارہا ہے جبکہ باشعور حلقوں کو زندہ باد مردہ باد سے فرصت ہی نہیں ! "سیاہ ست" نے پوری قوم کو اپنی لپیٹ میں ایسے لے رکھا ہے کہ کوئی بھی فرد پلٹ کر دیکھنے کو تیار نہیں ! معاشرہ برائیوں اور جرائم کا گڑھ بنتا جارہا ہے جبکہ قوم رنگین جھنڈوں کے سائے میں "سیاہ…
Read More...