Ad

Ad

Browsing Tag

نواز شریف

مسلم لیگ ن سوات کا شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 07 اکتوبر 2018ء) پاکستان مسلم لیگ ن سوات کے کارکنوں کا شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ و ریلی، مظاہرہ جلوس کی شکل میں نشاط چوک سے روانہ ہوکر سوات پریس کلب پہنچ گیا ، مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اور بینرز اٹھا رکھے تھے جس پر مختلف نعرے درج تھے ، پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے ، پاکستان…
Read More...

سوات، سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کردی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 14 ستمبر 2018ء) سوات میں مختلف جگہوں پر سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کردی گئی ، مرحومہ کی ایصا ل ثواب کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں ، نماز جنارہ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں ، کارکنوں سمیت علاقہ کے سماجی شخصیات نے شرکت کی ، مرکزی نماز جنازہ مینگورہ پیپلز چوک میں ادا کردی گئی ۔
Read More...

نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نوز کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا

اسلام آباد: احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو اڈیالہ جیل اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو سہالہ ریسٹ ہاؤس بھیجنے کا حکم دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق احتساب عدالت سے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز نجی ایئرلائن کی پرواز ای وائے 423 کے ذریعے وطن واپس پہنچے اور…
Read More...

طبی سہولیات کی فراہمی میں کوتاہی برتنے والوں کو باعث عبرت بنادینگے،ڈپٹی کمشنر سوات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 جولائی 2018ء) ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے ضلع بھر کے تمام سرکاری ہسپتالوں اور طبی مراکز کے حکام کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ وہ مقررہ اوقات میں مریضوں کو طبی سہولیات کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائیں ۔بصورت دیگر کسی بھی کوتاہی کا پوری سنجیدگی کے ساتھ نوٹس لیا جائے گا اور ذمہ داران کی اتنی سخت سرزنش کی جائے گی…
Read More...

ایون فیلڈ ریفرنس؛ نواز شریف کو 10 اور مریم نواز کو 7 سال قید کی سزا

فیصلہ سنائے جانے کے موقع پر عدالت کے باہر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتطامات کئے گئے ہیں فوٹو: فائل اسلام آباد: احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کو 10 سال جب کہ مریم نواز کو 7 سال قید کی سزا سنادی ہے ۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ سنادیا ہے۔ نواز شریف اور مریم نواز لندن جب کہ کیپٹن ریٹائرڈ…
Read More...

نواز شریف کڈنی ہسپتال میں ڈائیلاسز یونٹ بند، لواحقین کا احتجاج جبکہ ڈی سی سوات نے نوٹس لے لیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 جولائی 2018ء)سنگوٹہ میں قائم نوازشریف کڈنی ہسپتال میں ڈائیلسز یونٹ کی بندش کی وجہ سے آج صبح ایک مریضہ دم توڑ گئی جس کی وجہ سے مریضوں کے لواحقین نے شدید احتجاج کیا اور ہسپتال انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی جس کا کمشنر ملاکنڈڈویژن اور ڈی سی سوات نے نوٹس لیتے ہوئے محکمہ صحت کے متعلقہ حکام کو فوری کاروائی کی ہدایت…
Read More...

Ad

جنریٹر میں تیل نہ ہونے کی وجہ سے نواز شریف کڈنی ہسپتال میں ڈائیلاسز بند، لواحقین کا روڈ بند کرکے احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 جولائی 2018ء) پنجاب حکومت اور نواز شریف کی جانب سے سوات کو تحفہ میں دئے گئے نوازشریف کڈنی اسپتال میں مریضوں اور لواحقین نے ہسپتال میں ڈائیلاسز بند ہونے کے خلاف گزشتہ روز مینگورہ کی مین شاہرہ کو بند کرکے شدید احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہریں نے سڑک کو ٹریفک کیلئے بند کرکے شدید نعرے بازی کی۔ مظاہرین نے بتایا کہ…
Read More...

پاکستان مسلم لیگ کے اہم ترین شخصیت نے سوات سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 جون 2018ء) انتہائی باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے سوات سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے سوات کے حلقہ این اے تھری سوات دو NA-3 swat 2 کیلئے کاغذات نامزدگی وصول کرلئے ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ منگل روز میاں محمد شہباز شریف نے سوات سے الیکشن…
Read More...

کوئلہ کان میں جاںبحق مزدوروں کے لوحقین سے اظہار تعزیت، نوازشریف کا شانگلہ جلسہ ملتوی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 مئی 2018ء) سابق وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف نے 9 مئی کو دورہ شانگلہ ملتوی کردیا، کوئٹہ کوئلہ کان میں شانگلہ کے متعدد افراد کی موت کی وجہ سے نوازشریف نے نو مئی کو ہونے والا جلسہ ملتوی کردیا ہے، پارٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان میں کوئلہ کان میں مصروف مزدور کان میں گیس دھماکے کی وجہ سے پھنس گئے تھے، جن…
Read More...