Browsing Tag

نوجوان

خوازہ خیلہ : 25 سالہ نوجوان سیلفی لیتے ہوئے دریائے سوات کی بے رحم موجوں کی نذر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ پیا میں 25سالہ نوجوان سیلفی لیتے ہوئے دریا سوات میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق محمد فیاض رانزڑہ پل پر سیلفی لیتے وقت پاؤں پھسلنے سے دریا سوات میں جا گرا۔ریسکیو1122کے…

تحصیل مٹہ لالکو : دوران صفائی پستول چل جانے سے نوجوان زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ لالکو میں دوران پستول صفائی گولی چل جانے سے 23 سالہ نوجوان زخمی ہوگیا۔ فضل خالق گھر میں پستول صاف کر رہا تھا کہ اچانک لوڈ پستول چل جانے سے گولی ان کو لگ گئی جس کے نتیجے میں وہ زخمی…

سوات کی تحصیل مٹہ کے گاؤں گوالیرئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان قتل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 ستمبر 2019ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ گوالیرئی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کردیا۔ 22سالہ تاج الدین گھر جارہا تھا کہ راستے میں تاک لگائے نامعلوم…

شاہ ڈھیرئی میں پچیس سالہ نوجوان نے خود پر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 فروری 2019ء) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ شاہ ڈھیرئی میں پچیس سالہ نوجوان نے خود پر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق سیف اللہ نامی نوجوان نے گھر میں بیوی سے تلخ کلامی کے بعد خود کو گودام میں…

بہترین سماجی خدمات پر سوات کے نوجوان شاعر ریاض احمد حیران کو گولڈ میڈل سے نواز ا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 جنوری 2018ء) بہترین سماجی خدمات پر سوات کے نوجوان شاعر ریاض احمد حیران کو گولڈ میڈل سے نواز ا گیا کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سید ظہیر الاسلام شاہ، ڈی آئی جی ملاکنڈ محمد سعید وزیر اور اے ڈی انفارمیشن سوات غلا…

خوازہ خیلہ ، چچا کو قتل کرنےوالا نوجوان گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 جنوری 2019ء) خوازہ خیلہ پولیس نے اپنے چچا کوقتل کرنیوالے نوجوان کوگرفتار کرلیا ۔ ملزم رحیم نے اپنے چچا عدالت خان کوفزشتہ روز فائرنگ کے قتل کرکے قتل کردیا تھا اور فائرنگ کے بعد فرار ہواتھا۔ پولیس نے…

سوات، کڈنی ہسپتال میں گردوں کی مبینہ چوری، فضل حکیم خان کا دبنگ ایکشن

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 09 اکتوبر 2018ء) سوات کے علاقہ منگلور میں واقع نواز شریف کڈنی ہسپتال میں گزشتہ روز پندرہ سالہ نوجوان ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کی وجہ سے جاں بحق ہوگیا جس پر لواحقین نے لاش کو سڑک کنارے رکھکر شدید احتجاجی مظاہرہ کیا جبکہ…

اٹھائیس سالہ نوجوان نے خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی، ماں بھی صدمہ کے باعث چل بسی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 05 اکتوبر 2018ء) سوات کے علاقہ غوڑی مستہ میں اٹھائیس سالہ نوجوان نے خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی، نوجوان کی ماں دلی صدمہ برداشت نہ کرتے ہوئے حرکت قلب بند ہونے سے جاں بحق ہوگئی ،ذرائع کے مطابق تھانہ منگلور کی حدود…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More