Ad

Ad

Browsing Tag

نونو

قومی وطن پارٹی کا مقصد عوامی مسائل کا حل اور انہیں بنیادی سہولیات کی فراہمی ہے، فضل الرحمان نو نو

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 جولائی 2018ء) قومی وطن پارٹی کے نامزدامیدوار برائے پی کے پانچ فضل رحمان نونونے کہاہے کہ ان کی پارٹی کا مقصد عوامی مسائل کا حل اور انہیں بنیادی سہولیات کی فراہمی ہے ،دائمی امن کے قیام ،تعلیم کے فروغ ،بے روزگاری کا خاتمہ اور عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کیلئے عملی جدوجہد کررہے ہیں عوام ہمارا ساتھ دیں،ان…
Read More...

قومی وطن پارٹی نے حلقہ پی کے پانچ مینگورہ میں الیکشن آفس کا افتتاح کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 جون 2018ء) پی کے پانچ مینگورہ میں قومی وطن پارٹی کے الیکش افس کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا ، قومی وطن پارٹی کا حلقہ پی کے پانچ کیلئے نامزد امیدوار فضل الرحمان عد نونو نے اس موقع پر کارکنان سے خطاب میں کہا کہ علاقہ کی تعمیر و ترقی کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھاؤنگا اور عوام کے بنیادی مسائل حل کرنے کی بھرپور کوشش…
Read More...

شوکت علی اپنے خاندان اور سینکڑوں ساتھیوں سمیت قومی وطن پارٹی سے مستعفی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 14 جون 2018ء) قومی وطن پارٹی سوات کے دیرینہ کارکن اور رہنما ، تحصیل کونسلر اور امیدوار برائے صوبائی اسمبلی شوکت علی خان نے اپنے خاندان اور سینکڑوں ساتھیوں سمیت قومی وطن پارٹی سے استعفیٰ دے دیا۔ کارکنوں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندر خان شیرپاؤ نے ان کو پی کے 5 کے لئے ٹکٹ…
Read More...

قومی وطن پارٹی نے پی کے پانچ PK-5 کا ٹکٹ فضل رحمان نونو کو جاری کردیا۔

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 12 جون 2018ء) قومی وطن پارٹی نے پی کے پانچ PK-5 کا ٹکٹ فضل رحمان نونو کو جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق قومی وطن پارٹی نے پی کے پانچ کا ٹکٹ پارٹی کے دیرنہ کارکن فضل رحمان عرف نونو کو جاری کردیا ہے فضل رحمان نونو نے زما سوات ڈاٹ کام سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ سوات کے عوام نے اگر خدمت کا موقع دیا تو اپنی جان لڑاکر عوام کے حقوق…
Read More...

فضل رحمان عرف نونو نے قومی وطن پارٹی کے ٹکٹ پر PK-5 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 جون 2018ء) مینگورہ سے تعلق رکھنے والے فضل رحمان نونو نے صوبائی حلقہ پی کے PK-5 کیلئے قومی وطن پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کردی ہیں۔فضل رحمان نونو مینگورہ کے ایک عام گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں اور افتاب احمد خان شیرپاؤ کا انتہائی دیرینہ کارکن ہے اپنے سیاسی کیرئر میں صرف ایک مرتبہ تحصیل…
Read More...

قومی وطن پارٹی پختون قوم کی ترجمان پارٹی ہے، فضل الرحمان نونو

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 13 مئی 2018ء) قومی وطن پارٹی کے ڈویژنل چیئر مین فضل الرحمان نونو نے کہا ہے کہ قومی وطن پارٹی پختون قوم کی ترجمان پارٹی ہے۔اور قومی وطن پارٹی نے  پختون قوم کے حقوق کے لئے ہر فورم پر آواز اٹھا ئی ہے ۔ پختون قوم کی ثقافت سے بخوبی آگاہ ہیں اور پختون قوم کے تمام مسائل بخوبی جانتےہیں ۔ وطن پال ارگنائزیشن سوات کی حلف…
Read More...