Browsing Tag

نے

عمران خان نے سیدوشریف ائرپورٹ کھولنے کے احکامات جاری کردئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 جنوری 2019ء) وزیراعظم عمران خان سے بنی گالہ میں ملاکنڈڈویژن کی اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات، عمران خان نے مرادسعید، سلیم الرحمن اورڈاکٹرحیدرعلی خان کی درخواست پر سیدوشریف ائیرپورٹ جلد از جلد کھولنے…

وزیر معدنیات ڈاکٹر امجد نے چینی باشندے کوکلمہ پڑھاکر اسلام میں داخل کرادیا

پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیر معدنیات ڈاکٹر امجد علی نے ایک چینی باشندے کو کلمہ پڑھایا اور دائرہ اسلام میں داخل کردیا۔پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے رہنما اور صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی نے دعوت و تبلیغ کے بعد چینی باشندے کو کلمہ پڑھا…

پانڑ، فضل حکیم نے گرلز ٹریننگ اکیڈمی کا افتتاح کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 27 جنوری 2019ء) چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان یوسف زئی نے مینگورہ کے نواحی علاقے پانڑ میں نادار لڑکیوں کی سلائی و کڑھائی، ٹیلرنگ، بیوٹی پالر اور کمپیوٹر ٹریننگ کے حامل ہنی گرلز ٹریننگ…

امیر مقام کیخلاف ایف ائی اے نے دوبارہ تحقیقات شروع کردی، تجربہ کار ٹیم تشکیل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 جنوری 2019ء) ایف آئی اے نے مسلم لیگ نون خیبرپختون خوا کے صدر امیر مقام کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے امیر مقام کے خلاف تحقیقات کے لیے 4 رکنی ٹیم تشکیل دے دی ہے جس میں…

ایم این اے سلیم الرحمان نے وادی مرغزار میں سوئی گیس منصوبہ کا افتتاح کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 جنوری 2019ء) اسلام پور ،گلی گرام ،سپل بانڈئی ،گلزارآباد اور مرغزار میں چودہ کلومیٹر کے آٹھ انچ لائن پائپ کے ذریعے بلوگرام میں اپنی نوعیت کا پہلامنصوبہ سوئی گیس فراہمی کا افتتاح ایم این اے سلیم…

کالام روڈ کھل گیا، تحصیل انتظامیہ نے بھاری مشینری کی مدد سے کالام روڈ کو ٹریفک کیلئے بحال کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 جنوری 2019ء)سوات میں شدید بارشوں اور برفباری کے باعث کل سے بند کالام سڑک کو تحصیل انتظامیہ نے بھاری مشینری کی مدد سے ٹریفک کیلئے بحال کردیا۔ کالام سڑک تین مختلف مقامات پر لینڈ سلائندنگ کی وجہ سے بند…

مٹلتان میں سترہ سالہ دوشیزہ نے زہریلی دوا پی کر زندگی کا خاتمہ کرلیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 جنوری 2018ء) سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ کالام کے گاؤں مٹلتان میں سترہ سالہ دوشیزہ نے زہریلی دوا پی کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ مسماۃ(خ) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود زرعی زہریلی دوا…

ضلع کونسل سوات،نئے ممبران نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 16 جنوری 2019ء) بلدیاتی ضمنی الیکشن میں نو منتخب 9 نئے ممبران نے ضلع کونسل کے ممبرز کی حیثیت سے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ گذشتہ روز ضلع کونسل کے سپیکر نائب ناظم عبدالجبار خان کی زیر صدارت اجلاس منعقد…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More