Ad

Ad

Browsing Tag

ٹاون شپ

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تحصیل کبل میں کھلی کچہری کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 27 آگست 2018ء) گزشتہ روز کانجو ٹاون شِپ میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا،جس میں تمام محکموں کے افسران کے علاوہ علاقہ کے بلدیاتی نمائندوں سیمت معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کیں ۔اے ڈی سی سوات فواد خان نے متعلقہ حکام کے ہمراہ کانجو ٹاون شِپ اور نواحی دیہاتون کے باشندگان کے مسائل بغور سنے اور ان…
Read More...

ننگولئی آبپاشی نہر کوزہ بانڈئی کے مقام پر گرگیا،سینکڑوں گھروں میں پانی داخل،محکمہ آبپاشی غافل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 13 جون 2018ء) سوات تحصیل کبل کے علاقہ کوزہ بانڈئی میں آبپاشی کا نہر ٹوٹنے سے پورا علاقہ زیر آب آگیا۔تفصیلات کے مطابق ننگولئی سے آبپاشی کیلئے نکالے گئے نہر کا ایک حصہ کوزہ بانڈئی کے مقام پر ٹوٹ گیا جس سے نہر کا پانی پورے گاؤں میں بہنے لگا اور سارا پانی گھروں میں داخل ہوگیا جس کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا جبکہ…
Read More...