Ad

Ad

Browsing Tag

ٹریفک حادثہ

توتانوباندئی میں ٹریفک حادثہ،20سالہ نوجوان جان بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 01 اکتوبر 2018ء) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ توتانوباندئی میں ٹریفک کا افسوسناک حادثہ ،20سالہ نوجوان جان بحق ، مقامی قبرستان میں سپردخاک ، علاقہ میں سوگ کا سماں،حادثہ تیز رفتاری کے باعث رونما ہوا ،مقدمہ درج تفتیش شروع تفصیلات کے مطابق بروز اتوار رات گیارہ بجے تحصیل کبل کے علاقہ توتانوبانڈئی کے گاؤں گلونو شاہ کے مقام پر موٹر…
Read More...

عمیر خان آف مکانباغ کو سینکڑوں اشکبار آنکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 17 ستمبر 2018ء) عمیرخان کو آف مکانباغ کو سینکڑوں اشکبار آنکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا گیا ، نماز جنازہ میں مختلف طبقہ زندگی کے لوگوں سمیت معروف شخصیات نے شرکت کی ، مرحوم اتوار کی رات لاہور سے آئے ہوئے مہمانوں کیساتھ مہوڈنڈ کی سیر کیلئے گیا تھا کہ واپسی پر ان کی گاڑی گہری کھائی میں جاگری اور چار مہمانوں سمیت عمیر خان ولد…
Read More...

مٹہ کےعلاقہ سین پوڑہ میں موٹر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، ایک جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 11 جون 2018ء) مٹہ کےعلاقہ سین پوڑہ میں موٹر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، ایک جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی، تفصیلات کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقہ سین پوڑہ کے مقام پر موٹر سائیکل اور موٹر کار کے کے مابین حادثہ میں شاہ زیب ولد امین سکنہ ڈیٹپانئی جان بحق جبکہ ایک ساتھی امجد علی ولد منیر سکنہ سین پوڑہ شدید زخمی ہوگئے زخمی…
Read More...