Browsing Tag

ٹمبر مافیا

وزیر اعلیٰ کے آبائی حلقہ کے علاقہ گبین جبہ میں مبینہ ٹمبر مافیا مبینہ طور جنگلات کی کٹائی میں سرگرم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 نومبر 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ کی حسین وادی گبین جبہ میں ٹمبر مافیا مبینہ طور جنگلات کی غیر قانونی کٹائی میں مصروف ہے جبکہ محکمہ جنگلات افسران معنی خیز خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں تفصیلات کے مطابق ٹمبر…

کالام میں ٹمبر مافیا کا راج، دیار کی قیمتی درختوں کی کٹائی بدستور جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 08 اکتوبر 2018ء) کالام کے علاقہ جگ بھانال میں ٹمبر مافیا کا راج، دیار کی قیمتی درختوں کی کٹائی بدستور جاری، محکمہ جنگلات غافل، تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے پابندی کے باوجود تحصیل کالام کے مختلف علاقوں میں ٹمبر…

مٹہ پولیس نے غیر قانونی ٹمبر کی سمگلنگ ناکام بنادی، محکمہ جنگلات نے جرمانہ عائد کردیا

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 27 ستمبر 2018ء) مٹہ تحصیل میں گرین پختونخوا کو کامیاب بنانے کیلئے کام جاری ،پولیس نے مٹہ سمبٹ کی مقام پر غیر قانونی لکڑیوں کو پکڑلیا محکمہ فارسٹ کی ذمہ داروں نے حسب سابق موقع پر پہنچ کر جرمانہ وصول کیا تفصیلات کی…

محکمہ جنگلات نے اپنے قائم کردہ پانچ چیک پوسٹوں کو ختم کردیا،عوام میں تشویش

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 03 ستمبر 2018ء) ضلع سوات میں محکمہ جنگلات نے اپنے قائم کردہ 5 چیک پوسٹوں کو ختم کردیا ۔ذرائع کے مطابق محکمہ جنگلات نے ٹمبر سمگلنگ کی روک تھام کیلئے عرصہ دراز سے قائم پانچ چیک پوسٹوں بشمول فضاگٹ، جہان آباد، فتح پور،…

سوات کے جنگلوں پر ٹمبر مافیا کا راج، قیمتی درختونں کی بے دریغ کٹائی بدستور جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 28 آگست 2018ء) سوات کے جنگلوں پر ٹمبر مافیا کا راج، قیمتی درختونں کی بے دریغ کٹائی بدستور جاری ہے گذشتہ روز تحصیل بحرین کے علاقہ گل شاہ میں ٹمبر مافیا کی جانب سے دیار کے قیمتی اور پرانے درختوں کو انتہائی بے دردی سے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More