Browsing Tag

ٹوپی ڈرامہ

سوات میں نہ بجلی لوڈشیڈنگ ختم ہوسکی اور نہ ہی کوئی ترقی ائی سب ٹوپی ڈرامہ ہے۔میانگل شہریار امیرزیب

سوات( زما سوات ڈاٹ کام )پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما شہزادہ میانگل شہریار امیرزیب نے کہا ہے کہ بجلی کے وہ نئے فیڈرز کہاں گئے جس پر واویلا مچایا جارہا تھا رمضان المبارک میں بجلی لوڈشیڈنگ افسوسناک ہے،نہ بجلی لوڈشیڈنگ ختم ہوسکی اور نہ ہی…