Browsing Tag

ٹکر

تحصیل خوازہ خیلہ میں تیز رفتار رکشہ کی ٹکر سے معمر شخص جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 دسمبر 2018ء) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں تیز رفتار رکشہ کی ٹکر سے معمر شخص جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق خوازہ خیلہ میں رکشہ نے تیز رفتاری کے باعث 60 سالہ بخت زمین ساکن کوز کلے کو ٹکر ماری جس سے وہ…

فضاگھٹ کے قریب ٹرک نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا ، موقع پر جانبحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 نومبر 2018ء) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے نواحی علاقہ فضاگھٹ کے قریب ٹریفک حادثہ ایک نوجوان جانبحق ، ریسکیو 1122 کے مطابق فضاگھٹ کے قریب ٹرک نے موٹر سایئکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں ایک نوجوان…

مٹہ، باغ ڈھیرئی کے مقام پر گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جان بحق

مٹہ ( سوات نیوزڈاٹ کام ) مٹہ باغڈھیرئی میں گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جان بحق مرحوم کی لاش مٹہ ہسپتال لانے کی بعد ورثاء کی حوالے کیا گیا پولیس نے رپورٹ درج کی ہے تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز مٹہ باغڈھیرئی کی قریب ایک ڈائنا گاڑی نے مسمی اسماعیل…

موٹر کار کی ٹکر سے نوجوان موٹر سائیکل سوار جاں بحق جبکہ ساتھی زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 26 آگست 2018ء) سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ ابوہا میں موٹرکار کی ٹکر سے نوجوان موٹر سائیکل سوار جاں بحق جبکہ اس کا دوسرا ساتھی شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق موٹر کارنمبرLRD3233 اور موٹر سائیکل کے درمیان…

مٹہ میں تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے معمر شخص جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 06 آگست 2018ء) گزشتہ روزتحصیل مٹہ کے علاقہ خریڑئی چم میں تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے معمر شخص جاں بحق ہوگیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق تیز رفتار موٹر سائیکل سوار نے ظفر زمان سکنہ خریڑئی کو ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں…