Browsing Tag

ٹکٹ

شوکت علی اپنے خاندان اور سینکڑوں ساتھیوں سمیت قومی وطن پارٹی سے مستعفی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 14 جون 2018ء) قومی وطن پارٹی سوات کے دیرینہ کارکن اور رہنما ، تحصیل کونسلر اور امیدوار برائے صوبائی اسمبلی شوکت علی خان نے اپنے خاندان اور سینکڑوں ساتھیوں سمیت قومی وطن پارٹی سے استعفیٰ دے دیا۔ کارکنوں کی…

کانجو میں پا کستان تحریک انصاف حلقہ پی کے 7 کے عہد یداروں اور ورکروں کا سعید خان کے حق میں مظاہرہ

کانجو (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 13 جون 2018ء) سوات کے علاقہ کانجو میں پا کستان تحریک انصاف حلقہ پی کے 7 کے عہد یداروں اور ورکروں کا مظا ہرہ ، پی کے 7 کا ٹکٹ ضلعی سینئر نا ئب صدر سعید خان کو دینے کا مطالبہ ، حلقہ میں کسی بھی صورت…

انجینئرعمر فاروق، سلیم الرحمان، عرفان چٹان، اور مولانا حجت اللہ نے اخری روز کاغذات جمع کرادیئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 11 جون 2018ء) پی ٹی ائی کے رہنما انجنیئر عمر فاروق نے قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ، انہوں اسسٹنٹ ریٹرنگ افیسر کو اپنے کاغزات نامزدگی پیش کئے ، انجنیر عمر فاروق حلقہ…

دو درجن کے قریب تحریک انصاف ورکران نے آزاد حیثیت سے الکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا، فہرست جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 جون 2018ء) تحریک انصاف کی جانب سے دو روز قبل پرٹی ٹکٹوں کی فہرست جاری کی گئی جس پر ضلع بھر میں پی ٹی آئی ورکران نے شدید رد عمل اظہار کیا اور متفقہ طور پر یہ اعلامیہ جاری کیا کہ ٹکٹوں کی تقسیم میں…

جمال ناصر خان کا پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر این اے ٹو سے الیکشن لڑنے کا امکان،آج پی ٹی میں شمولیت متوقع

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 جون 2018ء) اپر سوات کے معروف خاندان سے تعلق رکھنے والے سابقہ تحصیل ناظم جمال ناصر خان نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا جبکہ پارٹی کی طرف سے قومی اسمبلی کیلئے این اے ٹو NA-2 کا ٹکٹ بھی دینے کا…

پی ٹی ائی میں اختلافات شدت اختیار کرگئے، کارکنوں نے ڈاکٹر امجد کیخلاف احتجاج کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 جون 2018ء) پاکستان تحریک انصاف میں صوبائی اسمبلی اور قومی اسمبلی کے حلقوں پر اختلافات شدت اختیار کرگئے ، سابقہ ایم پی اے ڈاکٹر امجد کو پی کے 7 کا ٹکٹ دینے کے بعد تحصیل کبل کے پی ٹی ائی کارکنان نے اس…

پی ٹی آئی سے ٹکٹ وصول کرنے والے نااہل افراد کو نہیں جیتنے دینگے، پی ٹی آئی نظریاتی کارکنان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 جون 2018ء) خان صاحب کو شرمندہ نہیں ہونے دینگے، نااہل افراد کو نہیں جیتنے دینگے، پی ٹی آئی نظریاتی کارکنان ، تفصیلات کے مطابق ٹکٹوں کی تقسیم پر پی ٹی آئی سوات کے بنیادی ونظریاتی کارکن ناراض ہیں ،…

پاکستان تحریک انصاف نے باقاعدہ طور پر پارٹی ٹکٹوں کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 جون 2018ء) پاکستان تحریک انصاف نے باقاعدہ طور پر پارٹی ٹکٹوں کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے دو قومی جبکہ آٹھ صوبائی حلقوں کیلئے پارٹی ٹکٹوں کا اعلان کردیا ہے جن میں قومی نشست…

ایم ایم اے نے بھی اپنے امیدوار میدان میں اتارلئے، جبکہ اختلافات تاحال برقرار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 جون 2018ء) متحدہ مجلس عمل نے بھی اپنے امیدواروں کو میدان میں اتار لیا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ مجلس عمل کے سات صوبائی جبکہ تین قومی نشستوں کے پارٹی ٹکٹس کا اعلان کردیا گیا جن میں این اے دو NA-2 کیلئے…

پاکستان پیپلز پارٹی کے نوجوان رہنما اور سماجی کارکن مختار رضا خان کو پی کے 6 کیلئے پارٹی ٹکٹ جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 جون 2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی نے ائندہ انتخابات کیلئے اپنے امیدواروں کو میدان میں اتارلیا ہے جن میں پیپلز پارٹی کے سرگرم کارکن اور نوجوان رہنما مختار رضا خان کو صوبائی نشست کیلئے پی کے 6 کا پارٹی ٹکٹ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More