Ad

Ad

Browsing Tag

ٹھنڈا

سوات میں عید کے دوسرے روز بھی بارش اور ژالہ بھاری، ٹھنڈے موسم میں سیاحوں کی موج مستیاں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 17 جون 2018ء) مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں آج دوسرے روز بھی شدید بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ جاری رہا جس سے میدانی علاقوں میں موسم انتہائی خوشگوار جبکہ بالائی علاقوں میں سرد ہوگیا۔یاد رہے کہ عید کے دن سیاحوں کی بڑی تعداد سوات کی طرف اُمڈ آئے اور سیاحوں کی آمد کا یہ سلسلہ آج دوسرے روز بھی تاحال جاری ہے۔ بارش کی وجہ سے سیاح…
Read More...

مینگورہ سمیت ضلع بھر میں بارش سے موسم انتہائی خوشگوار، روزہ داروں کے چہرے کھل اُٹھے

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 جون 2018ء)سوات کے مزکزی شہر مینگورہ سمیت ضلع بھر میں آج سہ پہر کے بارش شروع ہوگئی، جوکہ وقفہ وقفہ سے ایک گھنٹہ تک جاری رہی جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ بارش سے موسم خوشگوار ہونے کی وجہ سے مینگورہ اور مضافات کے باسیوں نے سکھ کا سانس لے لیا۔یاد رہے کہ گزشتہ کئی دن سے سوات میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے جس سے…
Read More...