Ad

Ad

Browsing Tag

ٹھنڈ

ملم جبہ میں آج دو روزہ اسکی اینڈ سنو فیسٹول کا آغاذ ہوگا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 دسمبر 2018ء) سوات کا سیاحتی مقام ملم جبہ جوکہ سطح سمندر سے نو ہزار دو سو فٹ بلندی پرواقع ہے اور پورے ملک میں برف کی وجہ سے شہرت کا حامل ہے میں دو روزہ اسکی اینڈ سنو فیسٹول کا آغاذ آج بروز ہفتہ سے ہوگا۔ اس فیسٹول میں کل اتوار تک اسکینگ کے مقابلوں کے علاوہ دیگر کھیلوں مقابلے ہوں گے اسلئے ملک بھر سے سیاح حسب…
Read More...

مینگورہ شہر میں گرچ چمک کیساتھ بارش اور ژالہ باری

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 مئی 2018ء) مینگورہ شہرمیں بارش اور ژالہ باری سے موسم ایک مرتبہ پھر سرد ہو گیا، مینگورہ شہر کے علاوہ دیگر نواحی علاقوں میں بھی عصر کے وقت گرچ چمک کیساتھ بارش اور ہلکی ژالہ باری ہوئی، جس سے موسم سرد ہو گیا ہے،ژالہ باری نے باغات کو جزوی نقصان پہنچایا ۔
Read More...

موسم سرما کی پہلی بارش سے موسم سرد، لوگوں نے گرم کپڑے پہن لئے

(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 اکتوبر2017ء) تفصیلات کے مطابق آج صبح ہی مینگورہ شہر اور مضافات میں موسم سرما کی پہلی بارش کے ساتھ ہی موسم سرد ہوگیا اور لوگوں نے گرم کپڑے پہننا شروع کردئے، جبکہ کالام ، ملم جبہ ، میاندم، بحرین ، اور دیگر بالائی علاقوں میں لوگوں نے ٹھنڈے ٹھنڈے موسم کا مزا لینے کے لئے الاؤ جلالئے ہیں۔
Read More...