Ad

Ad

Browsing Tag

پابندی

‎خیبرپختونخوا کے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں اور نرسوں کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی

خیبرپختونخوا کے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں اور نرسوں کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ محکمہ صحت نے تمام اسپتالوں کے حکام کو مراسلہ جاری کردیا ۔مراسلہ میں ہدایت کی گئی ہے کہ اسپتالوں میں ڈیوٹی اوقات کار کے دوران ڈاکٹروں ،نرسوں اور دیگر طبی عملے کے موبائل استعمال پر پابندی ہوگی۔محکمہ صحت کی جانب سے تمام ڈاکٹرز اور نرسوں کو انتباہ…
Read More...

سوات پولیس نے عید الفطر کی مناسبت سے،ہوائی فائرنگ، آتش بازی، اسلحہ کی نمائش وغیرہ پر پابندی عائد کردی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 13 جون 2018ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرسوات کیپٹن(ر)واحد محمودنے عیدالفطرکے موقع پر کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لئے خیبر پختونخواہ پولیس ایکٹ 2017کی زیر دفعات 82اور( 1)86کے تحت ضلع بھر میں ہوائی فائرنگ کرنے ،روشنائی گولہ بارود بیچنے ،اسلحہ آتشین کی نمائش اور اسلحہ لہرانے ،غیر قانونی کارپارکنگ اور ڈبل سواری کے…
Read More...

پولیس والوں کیلئے بری خبر، ایک ماہ کے لئے تقرریوں اور تبادلوں پر پابندی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 مئی 2018ء) محکمہ پولیس سوات میں ایک ماہ کے لئے تقرریوں اور تبادلوں پر پابندی عائد ، ڈسٹرکٹ پولیس افیسر کیپٹن ریٹائرڈ واحد محمود نے گذشتہ روز ماہ رمضان میں ایک ماہ کے لئے محکمہ پولیس میں ہر قسم کے تبادلوں اور تقرریوں پر پابندی عائد کردی ۔
Read More...