Browsing Tag

پولیس

مینگورہ کے علاقہ وتکے میں فائرنگ سے ایک شخص کو قتل،ٹریفک پولیس نے ملزم کو پکڑ لیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 04 ستمبر 2018ء) مینگورہ کے علاقہ وتکے اڈہ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص قتل، جبکہ ٹریفک اہلکاروں نے ملزم کو آلہ قتل سمیت پکڑ کر ٹھانہ بنڑ کے حوالہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق ملزم سردارولدسرفراز سکنہ شانگلہ نےبخت…

سود خوروں کیخلاف پولیس کا کریک ڈاؤن ،سات افراد گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 03 ستمبر 2018ء) سوات پولیس نے عوامی شکایات پر سود خوروں کیخلاف آپریشن شروع کردیا ہے اس مقصد کیلئے ضلع بھر میں سود خوروں کی تفصیلات مختلف ذرائع سے اکھٹی کی گئیں ہیں جو معصوم عوام کو سود کے جال میں پھنسا کر انکا…

میڈیکل ٹیکنیشن کے غلط انجیکشن سے پھول جیسا بچہ جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 02 ستمبر 2018ء) گزشتہ روز میڈیکل ٹیکنیشن کے مبینہ غلط انجکشن لگانے سے چھ سالہ معصوم بچہ زندگی کی بازی ہار گیا، ورثاء نے رحیم آباد پولیس سٹیشن میں رپورٹ درج کرادی میڈیکل ٹیکنیشن امجد علی کلینک بند کرکے رپوش ہوگیا ہے۔…

ڈی پی او سوات شکایات پر فوری کارروائی کریں، پبلک سیفٹی کمیشن سوات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 31 آگست 2018ء) پبلک سیفٹی کمیشن سوات کا اجلاس گل کدہ سیدوشریف میں چیئرمین جہانزیب نفیس ایڈوکیٹ کی زیرصدارت منعقد ہوا جس میں پولیس پلان 2018اور شہری تحفظ سے متعلق ڈی سی سوات پی ایم آر یو یونٹ کی طرف سے ارسال کردہ…

کالام میں پی ٹی آئی کے اسٹیکر کا سہارا لینے والا سمگلر گاڑی سمیت گرفتار، سلیپران برآمد

کالام (زما سوات ڈاٹ کام ، 29 آگست 2018ء)وادی کالام کے سیاحتی مقامات بحرین اور کالام میں قدرتی جنگلات کی کٹائی اور اسمگلنگ عروج پر ہے۔ محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے قیمتی لکڑی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرکے دو…

مٹہ میں شوہر نے کلہاڑی کا وار کرکے بیوی کو قتل کردیا

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 26 آگست 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے بالائی علاقہ چپریال میں شوہر نے کلہاڑی سے وار کرکے بیوی کو قتل کردیا ،پولیس نے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز مٹہ کے بالائی علاقہ چپریال میں ملزم الف…

ڈوبتے بچے کو بچاتے ہوئے خود موجوں کی نذر ہونے والے بہادر نوجوان کی لاش دریائے سوات سے نکال لی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 25 آگست 2018ء) جمعہ کے روز دریائے سوات میں ڈوبتے بچے کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے بہادر نوجوان کی لاش گزشتہ روز دریائے سوات سے نکال لی گئی، نوجوان کو تلاش کرنے میں ریسکیو 1122، مقامی پولیس ، پاک فوج کے جوانوں…

مٹہ کے علاقہ بالاسور میں چلتی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ، ماں بیٹا جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 25 آگست 2018ء) سوات کے تحصیل مٹہ کے علاقے بالاسور میں پرانی دشمنی کا شاخسانہ، چلتی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ سے ماں بیٹا جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا، پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ تحصیل مٹہ کے علاقہ بالاسور میں پیش…

منگلور میں بھائی نے فائرنگ کرکے شادی شدہ بہن کو قتل کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 19 آگست 2018ء) منگلور میں بھائی نے فائرنگ کرکے شادی شدہ بہن کو قتل کردیا ، ملزم واردات کے بعد فرار ، پولیس نے تلا ش شروع کردی ، وجہ قتل رقم کی تنازعہ بتائی جارہی ہے ، گزشتہ روز سوات کے گاؤں منگلور کے علاقہ شکروں میں…

گھریلو ناچاقی کا شاخسانہ چھریوں کے وار سے باپ بیٹا قتل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 19 آگست 2018ء) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ فتح پور میں گھریلو تنازعہ پرباپ بیٹا قتل جبکہ ایک زخمی ملزم گرفتار خوازہ خیلہ کے علاقہ فتح پور میں گھریلوں مسلے پرسالے نے مبینہ طور طیش میں اکر اپنے بہنوئی اور اسکے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More