Ad

Ad

Browsing Tag

پہاڑ

فضاگٹ کی پہاڑی میں پھنسے شخص کو ریسکیو 1122 نے بحفاظت اُتاردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 جون 2018ء)فضاگٹ کے پہاڑی میں پھنسے نوجوان کو ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے بحفاظت اتاردیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ریسکیو 1122 کے کنڑول کو کال موصول ہوئی کہ ایک نوجوان فضاگٹ کی پہاڑی پر چڑھکر رستے سے بھٹک گیا ہے جس کے بعد ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور ایک گھنٹہ کے کامیاب آپریشن کے بعد نوجوان کو…
Read More...

جرائم پیشہ افراد کیخلاف گرینڈ اپریشن جاری ہے، ڈی پی او واحد محمود

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 مئی 2018ء) ضلعی پولیس سربراہ واحد محمود کی فوری احکامات پر ضلع بھر میں گزشتہ ایک ہفتہ کے دوران جرائم پیشہ افراد ،مجرمان اشتہاریوں،سماج اور ملک دشمن عناصر کے خلاف جاری ایک باقاعدہ اور منظم کوئیک گرینڈ آپریشن جاری ہے۔ سپیشل پولیس کمانڈوز ایلیٹ فورس ،آپریشن پولیس ٹروپس ،لیڈیز پولیس،K-9 سکواڈ،بم ڈسپوزل پولیس یونٹ…
Read More...

پہاڑون پر تیز ترین بارش سے سیلاب کا خطرہ، انتظامیہ کی جانب سے ہدایات جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 12 مئی 2018ء) ضلع سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت مختلف علاقوں میں تیز ترین بارشوں اور ژالہ باری کے مینگورہ خوڑ سمیت ندی نالیوں میں طغیانی اور دریائے سوات کے بہاؤ غیر معمعلی اضافہ کے باعث سیلاب کا خطرہ ظاہر کیا جارہا ہے، اس ضمن میں ضلعی حکومت نے تیز بارش شروع ہونے کے بعد دریائے سوات اور مینگورہ خوڑ کےاس پاس رہنے…
Read More...