Ad

Ad

Browsing Tag

پی ٹی ایم

کبل کے پی ٹی ایم جلسہ میں ملک کے خلاف نعرہ بازی پر رحمت اللہ محسود گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 11 مئی 2018ء) کبل میں پی ٹی ایم کے جلسہ میں ملک کے خلاف نعرہ بازی کرنے پر پی ٹی ایم کے رہنما رحمت اللہ محسود کو گرفتار کرلیا گیا ۔ کبل پولیس نے 29اپریل کو پی ٹی ایم جلسہ میں ملک کے خلاف نعرہ بازی پر متعدد افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی تھی ۔ کبل پولیس کے مطابق ایف آئی ار میں نامزد پی ٹی ایم کے رہنما رحمت اللہ…
Read More...

سپین خان کی پی ٹی ایم رہنماؤں کے خلاف ایف آئی آر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 مئی 2018ء) پاکستان کے خلاف لوگوں کو مشتعل کرنے اور ملکی اداروں کے خلاف نعرہ بازی پر پختون تحفظ مومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنماؤں کے خلاف تھانہ کبل میں ایف آئی آر درج کرادی گئی۔ مزاحیہ تقاریر کی بنا پرمشہور مقامی کونسلر ظفر حیات عرف سپین خان کی مدعیت میں درج کرائے گئے ایف آئی آر میں پی ٹی ایم سوات کے رہنما اقبال…
Read More...

‎منظور پشتون جلسہ میں پاکستانی پرچم کو جگہ نہ مل سکی، نوجوان جلسہ سے باہر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 29 اپریل 2018ء) سوات کے کبل گراونڈ میں پی ٹی ایم جلسہ سے پاکستانی پرچم تھامے نوجوان کو واپس کردیا گیا ، جلسہ منتظمین نے جلسہ میں ایک نوجوان کو اس وقت روکا جب وہ گیٹ سے اندر جلسہ گاہ جانا چاہ رہا تھا ، اس کے ہاتھوں میں پاکستانی پرچم تھا، تاہم جب وہ گیٹ کے اندر داخل ہوا تو منتظمین نے نوجوان کو واپس گیٹ سے دھکے…
Read More...