Ad

Ad

Browsing Tag

پی کے چھ

حلقہ پی کے چھ PK-6 میں مختار رضا خان کی پوزیشن مضبوط، عوام نے بھرپور تعاون کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 21 جون 2018ء) حلقہ پی کے چھ PK-6 میں مختار رضا خان کی پوزیشن مضبوط،اہم خاندانوں و متعددبلدیاتی ممبران نے بھرپور حمایت کا اعلان کردیا،گزشتہ روز کوٹہ،ابوہا،بریکوٹ، گوگدرہ میں متعدد اہم خاندانوں سے پی پی پی کے نوجوان مختار رضا خان کی ملاقاتیں ہوئی،اس موقع پراہم شخصیات و متعدد بلدیاتی ممبران نے انے والے الیکشن میں…
Read More...

پاکستان پیپلز پارٹی کے نوجوان رہنما اور سماجی کارکن مختار رضا خان کو پی کے 6 کیلئے پارٹی ٹکٹ جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 جون 2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی نے ائندہ انتخابات کیلئے اپنے امیدواروں کو میدان میں اتارلیا ہے جن میں پیپلز پارٹی کے سرگرم کارکن اور نوجوان رہنما مختار رضا خان کو صوبائی نشست کیلئے پی کے 6 کا پارٹی ٹکٹ جاری کردیا گیاہے مختار رضا خان نے زما سوات ڈاٹ کام سے ٹیلفونک گفتگو میں کہا کہ منتخب ہوکر غریب اور نادار لوگوں…
Read More...