Ad

Ad

Browsing Tag

چارباغ

سوات کی تحصیل چارباغ میں قائم نادراآفس منتقلی کا فیصلہ کرلیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 31 دسمبر 2018ء) سوات کی تحصیل چارباغ میں قائم نادراآفس منتقلی کا فیصلہ کرلیا گیا ،پوسٹ آفس بھی کئی عرصہ سے غیر فعال ہے ،فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو شدید احتجاج کریں گے ،ان خیالات کا اظہار نائب امیر جماعت اسلامی ضلع سوات ایس پی(ر) نوید اقبال نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا ہے کہ چارباغ سے نادرا آفس کی منتقلی…
Read More...

چارباغ کے اراضی مالکان نے سیکشن فور کیخلاف علم بغاوت بلند کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، 24 اکتوبر 2018ء) سوات کی تحصیل چارباغ کے علاقہ الہ آباد کے عوام نے وویمن کیمپس کیلئے اراضی دینے سے انکار کردیا،سکشن فور کے تحت زمینیں لینے کی کوشش کی گئی تو احتجاج کریں گے،صبر کا امتحان نہ لیا جائے،غریب اراضی مالکان کامعاشی قتل کسی بھی صورت برداشت نہیں کریں گے،حکومت انصاف فراہم کرے،اس حوالے سے چارباغ کے علاقہ الہ آباد،دکوڑک…
Read More...

چارباغ میں غیرت کے نام پر سابقہ بیوی قتل، ملزم گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 16 اکتوبر 2018ء)سوات کی تحصیل چارباغ میں مبینہ طور پر سابق شوہر نے غیرت کے نام فائرنگ کرکے بیوی کوقتل کردیا، ملزم گرفتار،رپورٹ درج ،پولیس کے مطابق سوات کے علاقہ چارباغ میں سابق شوہر حسین شاہ نے مبینہ طور غیرت کے نام پر فائرنگ کرکے اپنی بیوی (ر) دختر تاج محمد خان سکنہ اشاربنڑ چارباغ کو قتل کردیا ذرائع کے مطابق مقتولہ نے گھر…
Read More...

چارباغ میں ڈینگی مہم کیلئے تیاریاں ، گھر گھر اگاہی مہم چلانے کا فیصلہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 10 ستمبر 2018ء) تحصیل چارباغ میں ڈینگی سے بچاؤ کے لئے فوگنگ سپرے کرنے کا فیصلہ موسمیاتی تبدیلی کے باعث پورے تحصیل میں گھر گھر آگاہی مہم چلایا جائیگا 14سے زائد مقامات پر خصوصی فوکس کی جائیگی عوام سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور صاف پانی میں ڈینگی مچھر افزائش روکنے کے لئے ٹینگی مکمل ڈھانپنے اور جگہ جگہ کھڑے پانی کو ختم کرنے…
Read More...

عالم گنج کے مقام پر باراتیوں کی گاڑی اور موٹر کار میں تصادم ،پانچ افراد زخمی، ہسپتال منتقل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 09 ستمبر 2018ء) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں بارتیوں کی گاڑی اور موٹر کار میں تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے ، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے سول ہسپتال خوازہ خیلہ منتقل کردیا گیا ، خوازہ خیلہ پولیس کے مطابق خوازہ خیلہ سے جانیوالے باراتیوں کی گاڑی تیز رفتاری کی باعث عالم گنج کے مقام پر مخالف سمت سے انے والے موٹر کار سے…
Read More...

سوات یونیورسٹی کی جانب سے شجرکاری مہم کے تحت زیتون کی کاشت کاآغاز

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 01 ستمبر 2018ء) سوات یونیورسٹی کے زیراہتمام زیتون کی شجرکاری مہم کاآغازکردیاگیاہے اس سلسلے میں جمعہ کے روززیرتعمیرچارباغ کیمپس میں ایک تقریب منعقدہوئی جس میں وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹرمحمدجمال خان، اے سی چارباغ زوہیب حیات ، سنٹرفارپلانٹس سائنسزاینڈبائیوڈائیورسٹی کے ڈائریکٹرڈاکٹرحسن شیراورمحکمہ زراعت کے جان محمدسمیت دیگرفیکلٹی…
Read More...

Ad

چارباغ میں بجلی کا بوسیدہ تار گرنے سے 46 سالہ شخص جاں بحق

چارباغ (زما سوات ڈاٹ کام ، 13 آگست 2018ء) سوات کی تحصیل چارباغ میں بجلی کے مین لائن کا تار ٹوٹ کرگرگیا جس کی زد میں آکر 46 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔مرحوم فضل کریم ولد پیخورے بازار سے خریداری کرکے واپس گھر جارہا تھا کہ بجلی کے مین لائن کا بوسیدہ تار تار اس پر آگرا جس کے نتیجہ میں وہ جھلس کر جاں بحق ہوگیا۔ واقعہ کے خلاف اہل چارباغ نے کالام روڈ بند کرکے…
Read More...

چارباغ میں چوروں کا گروہ سرگرم ، مزید چھ دکانوں اور ایک مکان سے چوری ،عوام میں تشویش

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 جولائی 2018ء)چارباغ پولیس سٹیشن کے حدود میں چوروں کی منظم گروہ کی سرگرمیاں جاری، گلی باغ میں چور گروہ نے چھ دکانوں اور ایک مکان میں چوری کی واردات کے دوران چور ایک لاکھ روپے مالیت کا قیمتی سامان اور اشیائے خورد نوش لے اڑے۔یاد رہے کہ دو دن قبل بھی چارباغ ہی کے علاقہ روشن آباد میں چوروں نے چار دکانوں کے تالے توڑ…
Read More...

چارباغ کے علاقہ روشن آباد میں چوروں نے ایک رات میں چار دکانوں کا صفایا کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 21 جولائی 2018ء) تحصیل چارباغ کے علاقہ روشن آباد میں چوروں نے ایک رات میں چار دکانوں کا صفایا کردیا۔متاثرین کا کہنا ہے کہ چوروں نے رات کی تاریکی میں دکانوں کے تالے توڑ کر دکانوں سے ندی اور قیمتی اشیاء کا صفایا کردیا۔ متاثرین میں زیب سپر اسٹور کے مالک محمد زیب ولد اورنگزیب سے ایک لاکھ 20ہزار روپے نقد، 200 کے قریب…
Read More...

ڈی سی سوات کے حُکم پر ضلع بھر میں لگائے گئے غیر قانونی بِل بورڈز،بینرز اور پوسٹرز کیخلاف کریک ڈاون شروع

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 1 جولائی 2018ء) الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی پاسداری، ڈی سی سوات کے حُکم پر ضلع بھر میں لگائے گئے غیر قانونی بِل بورڈز،بینرز اور پوسٹرز کے خلاف بِلا تفریق کریک ڈاون شروع۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر/ڈپٹی کمشنر سوات ثاقِب رضا اسلم نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز، ٹی ایم اوز اور متعلقہ محکموں کو سختی سے ہدایت جاری کی ہے، کہ…
Read More...