Browsing Tag

چارباغ

چارباغ کے علاقہ روشن آباد میں چوروں نے ایک رات میں چار دکانوں کا صفایا کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 21 جولائی 2018ء) تحصیل چارباغ کے علاقہ روشن آباد میں چوروں نے ایک رات میں چار دکانوں کا صفایا کردیا۔متاثرین کا کہنا ہے کہ چوروں نے رات کی تاریکی میں دکانوں کے تالے توڑ کر دکانوں سے ندی اور قیمتی اشیاء کا…

ڈی سی سوات کے حُکم پر ضلع بھر میں لگائے گئے غیر قانونی بِل بورڈز،بینرز اور پوسٹرز کیخلاف کریک ڈاون…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 1 جولائی 2018ء) الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی پاسداری، ڈی سی سوات کے حُکم پر ضلع بھر میں لگائے گئے غیر قانونی بِل بورڈز،بینرز اور پوسٹرز کے خلاف بِلا تفریق کریک ڈاون شروع۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر/ڈپٹی…

چارباغ میں 23 سالہ نوجوان نے خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 جون 2018ء) سوات کے تحصیل چارباغ کے علاقہ الہ آباد میں 23سالہ نوجوان نے نامعلوم وجوہات پر خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ مراد ولد حکیم خان نے مبینہ طور پر نامعلوم وجوہات کی بناپر گھر میں خود…

چارباغ میں دسترخواں اور مفت افطاری کی سہولت سے ہزاروں لوگ مستفید

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 مئی 2018ء) سوات کے گاوں چارباغ میں صوبے کا سب سے بڑا رمضان دسترخواں سج گیا، غریب ، یتیم ، مسکیں اور بے روزگار افراد ہر روز ہزاروں کی تعداد میں دسترخواں اتے ہیں، سولہ سال سے مسلسل رمضان المبارک کے…

‎ سات سال سے قائم اہم ترین چیک پوسٹ مکمل طور پر ختم عوام میں خوشی کی لہر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 مئی 2018ء) ضلع سوات کے اہم ترین چیک پوسٹ کو ختم کردیا گیا، ذرائع کے مطابق چارباغ میں واقع سیکورٹی چیک پوسٹ کو ختم کردیا گیا ہے، جبکہ چیک پوسٹ پر تعینات پولیس اہلکاروں کوبھی واپس چارباغ پولیس سٹیشن میں…

دوغلی پالیسی والی حکومت ختم ہونے والی ہے، علی شاہ خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 مئی 2018ء) جمعیت علمائے اسلام سوات کے نا ئب امیر اور حلقہ PK-3 کے سابق امیدوار صوبائی اسمبلی علی شاہ خان ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی دوغلی پالیسی کی حکومت ختم ہونے والی ہے،پا نچ سالہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More