Ad

Ad

Browsing Tag

چرس

منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار جبکہ بھاری مقدار میں چرس برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 15 آگست 2018ء) سوات کی تحصیل کبل میں پولیس کی کامیاب کارروائی، 6 کلو سے زائد چرس سمگل کرنے کی کوشش ناکام جبکہ ملزم گرفتار، پولیس سٹیشن کبل کے مطابق کبل کے نواحی علاقہ ڈاڈھارہ میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات سمگل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا، جس کے قبضہ سے 6 کلو 235 گرام چرس برامد کرکے ملزم کو حراست لے…
Read More...

چرس سمگل کرنے کی کوشش ناکام، خاتون سمیت دو بین الاصوبائی سمگلر گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 جون 2018ء) غالیگے پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اعلیٰ کوالٹی کے ڈھائی کلوگرام چرس سوات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ، خاتون سمیت دو بین الاصوبائی ڈیلر زگرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا،گذشتہ روز ایس ایچ او الطاف خان اور انچارج لنڈاکے مہتاب گل نے لنڈاکے میں دوران تلاشی موٹر کار نمبرLHE 5612 سے خاتون سمگلر مسماۃ زرمینہ…
Read More...

کالام کے نوجوانوں نے منشیات کے خلاف طبل جنگ بجادیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 19 جون 2018ء) سوات سوات کے سیاحتی علاقہ کالام میں منشیات کے خلاف آگاہی واک کا انعقاد، تفصیلات کے مطابق سوات کے سیاحتی علاقہ کالام میں منشیات کے بڑھتے ہوئے استعمال نے نوجوانوں کو چرس جیسے لعنت میں مبتلا کردیا ہے اور کھلے عام چرس کا کاروبار عروج پر ہے جس کے خلاف مقامی نوجوانوں نے مہم کا آغاذ کردیا ہے اس سلسلہ میں آج دوپہر…
Read More...

‎کالام، منشیات فروشی کا دھندہ عروج پر، پولیس اور بااثر شخصیات ملوث ہونے کا انکشاف

کالام (زما سوات ڈاٹ کام ، رحمت دین صدیقی سے۔ 12 جون 2018ء) سوات کی وادی کالام میں منشیات فروشی کا دھندہ عروج پر ہے۔ منوں کے حساب سے انڈس کوہستان، کمراٹ، جمرود اور دیگر علاقوں سے چرس سیاحتی سیزن میں وادی کالام سمگل ہورہا ہے۔ منشیات فروش کھلے عام چرس بیچ رہے ہیں، جس سے مقامی نوجوان تباہی کی راہ پر گامزن ہیں۔ مقامی پولیس نے چپ سادھ رکھی ہے اور اس…
Read More...

سیدوشریف پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 مئی 2018ء) سیدوشریف پولیس نے منشیات فروش کو گرفتارکرلیا۔ ایس ایچ اوسیدوشریف طارق خان نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش اصغر ولد انور سکنہ زوڑ چم کو گرفتار کرلیا جس کے قبضہ سے 1035 گرام چرس برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا جبکہ پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے ۔
Read More...