Ad

Ad

Browsing Tag

چپریال

مٹہ کے علاقہ چپریال میان گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق،ڈرائیور گاڑی سمیت گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 نومبر 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے چپریال میں وینئی چوک کے مقام پر گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق موٹر سائیکل سوار محمد انورولد محمد ظاہر سکنہ شیرپلم کو سوزوکی پک اپ نے ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے سوزکی ڈارئیور لیاقت ولد اول گل سکنہ مانڈل گرفتار…
Read More...

مٹہ میں چند روز قبل قتل ہونے والے نوجوان کے اندھے قتل کا سراغ لگالیا گیا

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 06 اکتوبر 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ میں پولیس کی شاندار کارکردگی، مٹہ کے علاقہ چپریال کے گاؤں کاٹلئے میں قتل ہونے والے نوجوان کی قتل ملوث ملزمان گرفتار کرلیا گیا جبکہ ان کے قبضہ سے الہ قتل بھی برامد کرلیا گیا تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز ڈی ایس پی مٹہ سرکل اکبر خان شنواری نے اپنے دفتر میں اس اندھے قتل کا سراغ لگانے والی ٹیم کی…
Read More...

مٹہ کے علاقہ چپریال میں نامعلوم افراد نے نوجوان کو قتل کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 30 ستمبر 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ چپریال میں نامعلوم افراد نے 20 سالہ نوجوان کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق شفیع اللہ ولد حسین علی سکنہ چپریال کاٹیلئی گذشتہ رات سے گھر سے لاپتہ تھا۔ اتوار کو اس کی لاش قریبی کھیتوں سے برآمد ہوئی جس کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کیا ہے اور لاش کو کھیت میں پھینک کر فرار ہوگئے ہیں۔…
Read More...

مٹہ میں شوہر نے کلہاڑی کا وار کرکے بیوی کو قتل کردیا

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 26 آگست 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے بالائی علاقہ چپریال میں شوہر نے کلہاڑی سے وار کرکے بیوی کو قتل کردیا ،پولیس نے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز مٹہ کے بالائی علاقہ چپریال میں ملزم الف خان ولد نور رحمان نے مبینہ گھریلو تنازعہ کی بناء پر کلہاڑی سے وار کرکے اپنی بیوی مسماۃ (ف)دختر نوری سکنہ شاہی…
Read More...

سیاسی مخالفت کا شاخسانہ، دونوجوانوں پر شدید تشدد زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 11 آگست 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے گاؤں پیوچارمیں سیاسی مخالفت کی بنا پردو نوجوانوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا، ایک نوجوان کو تشویشناک حالت میں سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا ، مٹہ پولیس کے مطابق گاؤں چپریال میں شہاب الدین. شمیم آختر ولد ارسلا خان سکنہ پیوچار کو سیاسی مخالفت کی بنا پر محمد زادہ عرف ڈاکٹر کے بیٹوں…
Read More...

مٹہ میں آگ بھڑک اُٹھی، چھ کمروں پر مشتمل مکان جل کر خاکستر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 جولائی 2018ء) سوات کے تحصیل مٹہ کے علاقہ چپریال کے گاؤں سیداباد میں بجلی کی شارٹ سر کٹ کی وجہ سے دوچچازاد بھائیوں کا 6 کمروں پر مشتمل مکان جل کر دیکھتے ہی دیکھتے راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا مقامی پولیس سٹیشن کے مطابق عقیق شاہ اور علی شاہ کے دونوں مکانوں کا نقصان 75 لاکھ روپے بتایا جارہا ہے آگ بھڑکتے ہی…
Read More...

Ad

بجلی لوڈ شیڈنگ اور کم وولٹیج کیخلاف تحصیل مٹہ کی عوام سڑکوں پر نکل آئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 جون 2018ء)مینگورہ، تحصیل مٹہ کے یونین کونسل، بہا، چپریال ، گوالیرئی، اور شوَر کے عوام نے ظالمانہ لوڈ شیڈنگ اور کم وولٹیج کے خلاف شدید اجتجاجی مظاہرہ کیا اور واپڈا حکام کے خلاف سخت نعرے بازی کی ، مظاہرین نے کہا کہ ظالمانہ لوڈشیڈنگ کی وجہ سے رمضان المبارک کے بابر کت مہینہ میں عوام کو پینے کا صاف پانی میسر نہیں ،…
Read More...

دو روز قبل لاپتہ ہونے والے نوجوان کی لاش فضل بانڈہ کے جنگل سے برامد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 جون 2018ء) مٹہ کے علاقہ فضل بانڈہ سے لاپتہ نوجوان کی لاش جنگل سے برامد،لاش کو پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا، پولیس سٹیشن چپریال کے مطابق فضل بانڈہ چڑی سے تعلق رکھنے والا 22 سالہ نوجوان محمد سلیم ولد محمد گل دو دن قبل گھر سے نکل کر لاپتہ ہوگیا تھا، جس کی لاش آج فاضل بانڈہ کی جنگل سے ملی ہے ، پولیس نے لاش کو…
Read More...