اشتہار

اشتہار

Browsing Tag

چیف جسٹس

پی ایم پروٹوکول سوات پہنچ گیا جبکہ صبح نو بجے وزیر اعظم سوات پہنچے گے

مینگورہ(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 02 جون 2018ء) پی ایم پروٹوکول سوات پہنچ گیا جبکہ کل صبح نو بجے نگران وزیر اعظم جسٹس ریٹایرڈ ناصر الملک سوات پہنچے گے۔تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم ناصرالملک کا پروٹوکول سوات پہنچ گیا جبکہ وزیر اعظم…

نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصرالملک کل 3 جون کو آبائی علاقہ سوات آئیں گے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 02 جون 2018ء) نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصرالملک عہدہ سنبھالنے کے بعد کل اتوار کو اپنے آبائی علاقہ سوات آئیں گے۔ اپنے آبائی گھر "کامران خان کور" میں لوگوں کیساتھ صبح دس بجے سے سہ پہر پانچ بجے تک ملاقاتیں…

نامزد نگران وزیر اعظم کی مینگورہ رہایش گاہ پر پولیس کی سیکورٹی تعینات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 مئی 2018ء) نامزد نگران وزیر اعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصرالملک کی مینگورہ میں رہایش گاہ پر پولیس کی سیکورٹی تعینات کردی گئی ہے ایک اے ایس ائی سمیت دس اہلکاروں کو تعینات کردیا گیا ، سابق چیف جسٹس آف پاکستان…

سوات سے تعلق رکھنے والے سابق چیف جسٹس ناصرالملک نگران وزیراعظم مقرر

اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان نگراں وزیراعظم کے لیے سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس (ر) ناصرالملک کے نام پر اتفاق ہوگیا ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے…

ججوں کی سیکورٹی پر تعینات 70 پولیس اہلکار لائن حاضر ۔ پولیس زرائع

(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 اپریل 2018ء) سوات میں ججز اور ماتحت عدلیہ افسران کیلئے سیکیورٹی پر معمور 70 پولیس جوانوں کو واپس لائن حاضر کردیا گیاہے۔ واضح رہے کہ چند روز قبل چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ملک بھر میں اہم…

چیف جسٹس کے حکم پر سوات میں عطا یوں کے خلاف مہم کا آغاز، 8 کلینکس سر بمہر

(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 اپریل 2018ء) چیف جسٹس کے حکم پر سوات میں عطا یوں کے خلاف مہم کا آغاز کردیا گیا ضلع بھر میں کئی عطائی اڈے بند کر کے غائب،تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کا عطایوں کے خلاف ایک بار پھر کریک ڈاؤن، AC چارباغ نے…