Browsing Tag

چیک پوسٹ

کے پی فوڈ اتھارٹی کا سوات کے داخلی راستوں پر چیک پوسٹ لگا کر خوراکی اشیاء کی چیکنگ کا آغاذ

سوات (زماسوات ڈاٹ) کے پی فوڈ اتھارٹی کا سوات کے داخلی راستوں پر چیک پوسٹ لگا کر خوراکی اشیاء کی چیکنگ کا آغاذ،جس کے تحت سوات میں خوراکی اشیاء لانے والی 124 گاڑیوں کا تفصیلی معائنہ کیا گیا۔ 1200 لیٹر ملاوٹ شدہ دودھ موقع پر جدید مشینوں سے چیک…

پاک فوج نے مٹہ بریم اور خوازہ خیلہ بانڈئی چیک پوسٹیں سوات پولیس کے حوالے کردیں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 اکتوبر 2018ء) سوات میں چند روز قبل انتظامی اختیارات کی مقامی انتظامیہ کو منتقل کرنے کے بعد پاک فوج نے انتہائی اہم خوازہ خیلہ بانڈئی اور مٹہ بریم پل کی چیک پوسٹیں خالی کرکے پولیس کے حوالے کردیں۔ پولیس…

محکمہ جنگلات نے اپنے قائم کردہ پانچ چیک پوسٹوں کو ختم کردیا،عوام میں تشویش

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 03 ستمبر 2018ء) ضلع سوات میں محکمہ جنگلات نے اپنے قائم کردہ 5 چیک پوسٹوں کو ختم کردیا ۔ذرائع کے مطابق محکمہ جنگلات نے ٹمبر سمگلنگ کی روک تھام کیلئے عرصہ دراز سے قائم پانچ چیک پوسٹوں بشمول فضاگٹ، جہان آباد، فتح پور،…

‎ سات سال سے قائم اہم ترین چیک پوسٹ مکمل طور پر ختم عوام میں خوشی کی لہر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 مئی 2018ء) ضلع سوات کے اہم ترین چیک پوسٹ کو ختم کردیا گیا، ذرائع کے مطابق چارباغ میں واقع سیکورٹی چیک پوسٹ کو ختم کردیا گیا ہے، جبکہ چیک پوسٹ پر تعینات پولیس اہلکاروں کوبھی واپس چارباغ پولیس سٹیشن میں…

سوات کے علاقہ شموزئی گھوڑہ میں پاک فوج نے چیک پوسٹ سوات پولیس کے سپرد کردی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 مئی 2018ء) سوات کے علاقہ شموزئی گھوڑہ میں پاک فوج نے چیک پوسٹ کو خالی کرکے کمانڈ سوات پولیس کے سپرد کردی، یاد رہے کہ سال 2009 میں مخدوش حالات کے پیش نظر جب پاک فوج نے ملاکنڈ ڈویژن میں شدت پسندوں کے…