Ad

Ad

Browsing Tag

ڈرائیور

مٹہ کے علاقہ چپریال میان گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق،ڈرائیور گاڑی سمیت گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 نومبر 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے چپریال میں وینئی چوک کے مقام پر گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق موٹر سائیکل سوار محمد انورولد محمد ظاہر سکنہ شیرپلم کو سوزوکی پک اپ نے ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے سوزکی ڈارئیور لیاقت ولد اول گل سکنہ مانڈل گرفتار…
Read More...

زما سوات ڈاٹ کام کی خبر پر ایکشن،دو سپاہیوں کو معطل کرکے انکوائری کا حکم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 22 ستمبر 2018ء) زما سوات ڈاٹ کام کی خبر پر ایکشن، دو لیویز سپاہیوں کو معطل کرکے انکوائری کا حکم ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مالاکنڈ پاس میں ڈمپر کے ایکسڈنٹ کی وجہ سے ٹریفک ڈیوٹی کے دوران لیویز اہلکاروں نے ایک فلائنگ کوچ ڈرائیور کے ساتھ ہاتھا پائی کی اور ڈنڈے گُھساکر تشدد کی کوشش کی جس کی ویڈیو زما سوات ڈاٹ کام کے فیس بک…
Read More...

بارات میں شامل سوزوکی پک اَپ الٹنے سے ڈرائیور جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 10 ستمبر 2018ء)سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ خریڑئی چم میں ملک گلاب شیر نامی شخص کی بیٹے کی شادی تھی اس موقع پر بارات میں شامل پک اپ درخت سے ٹکراکر الٹنے سے ڈرائیور موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ متعدد بچے زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مٹہ بمقام خریڑئی چم میں بارات میں شامل ایک سوزکی درخت سے ٹکرار کر الٹ گئی جس میں سوزکی…
Read More...

مہوڈنڈ سے کالام آنے والی گاڑی کو حادثہ موڑ کاٹتے ہوئے کھائی میں جاگری، ڈرائیور جاں بحق

کالام(ایچ ایم کالامی سے ) کار کھائی میں جاگری، ڈرائیور جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق کار نمبر AJ 4057 مہوڈنڈ سے مٹلتان آرہی تھی کہ گلیشر کے مقام پر موڑ کاٹتے ہوئے کھائی میں جاگری۔ جس کے نتیجے میں مقامی ڈرائیور بہادر خان ولد حجاب خان جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گاڑی میں تین افراد سوار تھے۔ مہوڈنڈ کے قریبی گلیشئیر میں دو سواری اتار کار گلیشئیر سے…
Read More...