Ad

Ad

Browsing Tag

ڈپٹی

نو تعینات ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال لیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 جون 2018ء) ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال لیا ، ڈی سی سوات شاہد محمود کے تبادلہ کے بعد ثاقب رضااسلم نے ڈپٹی کمشنر سوات کا چارج سنبھال کر باقاعدہ کام شروع کردیا ہے ، انہوں آج 28 جون کو باقاعدہ اپنے دفتر میں کام کا اغاذ کردیا۔
Read More...

ضلع بھر میں انسدادِ ڈینگی مہم جاری، ڈی سی سوات نے آج رپورٹوں کا جائزہ لیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 مئی 2018ء) سوات میں انسدادِ ڈینگی مہم جاری ہے۔ اس سلسلے میں ڈی سی سوات شاہد محمودنے ڈینگی کے خاتمے کے لیے تمام ضلعی محکموں کی ڈینگی کے متعلق مارچ اور اپریل کی کارکردگی کی انفرادی رپورٹوں کا جائزہ لیا اور اُن کو ہدایات جاری کیں۔ڈی سی سوات نے ٹاؤن میونسپل ایڈمنسٹریشن کے عملے کو ہدایات جاری کیں کہ وہ قبرستانوں،…
Read More...