Browsing Tag

ڈینگی

ڈینگی وائرس کے مسلسل وار جاری، مزید 8 افراد متاثر، تعداد 334 ہوگئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں ڈینگی وائرس کے مسلسل وار جاری ہیں۔ متاثرہ افراد کی تعداد میں مزید اضافہ ، موجودہ تعداد بڑھ کر334تک پہنچ گئی۔ مزید 8افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ سیدوشریف ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب…

سوات میں ڈینگی وائرس بے قابو، مزید 18 افراد متاثر، تعداد 218 ہوگئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 ستمبر 2019ء) سوات میں ڈینگی وائرس حملے جاری، مزید 18افراد متاثرہوگئے۔ متاثرہ افراد کی تعداد 218 تک پہنچ گئی، جن میں 64 خواتین اور 3 بچے بھی شامل ہیں۔ سیدوشریف ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے…

سوات میں ڈینگی مچھر کے حملے جاری،متاثرین کی تعداد میں اضافہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 ستمبر 2019ء) سوات میں ڈینگی مچھر کے حملے جاری ہیں۔ جس سے مزید 19افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ڈینگی بخار سے متاثرہ رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد 74تک پہنچ گئی جبکہ سیکڑوں متاثرہ…

سوات میں ڈینگی مچھر اور اس کی افزائش کے خلاف سرگرمیاں جاری ہیں، محی الدین

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 02 نومبر 2018ء) محکمہ صحت سوات کے ترجمان محی الدین نے ڈینگی مچھر کی انسدادی سرگرمیوں کے بارے میں واضح کیا ہے کہ ضلع سوات میں 2 مارچ 2018 ء سے ابھی تک محکمہ کے زنانہ و مردانہ فیلڈ سٹاف نے گھروں کے اندر…

چارباغ میں ڈینگی مہم کیلئے تیاریاں ، گھر گھر اگاہی مہم چلانے کا فیصلہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 10 ستمبر 2018ء) تحصیل چارباغ میں ڈینگی سے بچاؤ کے لئے فوگنگ سپرے کرنے کا فیصلہ موسمیاتی تبدیلی کے باعث پورے تحصیل میں گھر گھر آگاہی مہم چلایا جائیگا 14سے زائد مقامات پر خصوصی فوکس کی جائیگی عوام سے احتیاطی تدابیر…

ضلع بھر میں انسدادِ ڈینگی مہم جاری، ڈی سی سوات نے آج رپورٹوں کا جائزہ لیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 مئی 2018ء) سوات میں انسدادِ ڈینگی مہم جاری ہے۔ اس سلسلے میں ڈی سی سوات شاہد محمودنے ڈینگی کے خاتمے کے لیے تمام ضلعی محکموں کی ڈینگی کے متعلق مارچ اور اپریل کی کارکردگی کی انفرادی رپورٹوں کا جائزہ لیا…