Browsing Tag

ڈی سی سوات

“یوم آزادی کے موقع پر جھنڈیوں کی جگہ درخت لگائیں” ضلعی انتظامیہ اور سول سوسائٹی کا ایکا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 10 آگست 2018ء) سوات میں موسمی تبدیلیوں اور ماحولیاتی الودگی کو مد نظر رکھتے ہوئے سول سوسائٹی کی جانب سے مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے ڈی سی سوات ثاقب رضا اسلم کیساتھ ایک اہم ملاقات کی، ملاقات میں مینگورہ شہر اور سیدو…

میڈیا کو پولیو بارے منفی پروپیگنڈا زائل کرنے کا چیلنج درپیش ہے، ڈی سی سوات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 03 آگست 2018ء) ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے کہا ہے کہ میڈیا کو پولیو ویکسین سے متعلق منفی پروپیگنڈا زائل کرنے کا چیلنج درپیش ہے جس نے دنیا بھر میں پاکستان کے مفادات کو خطرات سے دوچار کیا ہے خیبر…

امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے کیلئے سوات میں دفعہ 144 نافذ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 جولائی 2018ء)ضلع سوات میں امن وامان کو برقرار رکھنے اور 25جولائی کو منعقد ہونے والے عام انتخابات میں کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کی روک تھام کی غرض سے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ثاقب رضا اسلم نے ضلع بھر میں…

سوات میں انسداد ڈینگی مہم ، ڈی سی سوات کی سربراہی میں اہم اجلاس، اہم ترین ہدایات جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 13 جولائی 2018ء) سوات میں ماضی میں ڈینگی کی شکایات جبکہ حال ہی میں پشاور میں ڈینگی لاروا کی نشاندہی اور کیس رپورٹ ہونے کے پیش نظر ڈی سی سوات کا تمام متعلقہ محکموں کے سربراہان کے ساتھ انسدادِ ڈینگی کے…

سوات میں صرف رجسٹر ڈ این جی اوزکو فلاحی سرگرمیوں کی اجازت ہوگی۔ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 11 جولائی 2018ء) ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے ضلع میں کام کرنے والے غیر سرکاری رضا کار اور فلاحی اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے ترقیاتی اور فلاحی منصوبے لازمی طورپر ضلعی انتظامیہ کے علم میں لائیں…

طبی سہولیات کی فراہمی میں کوتاہی برتنے والوں کو باعث عبرت بنادینگے،ڈپٹی کمشنر سوات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 جولائی 2018ء) ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے ضلع بھر کے تمام سرکاری ہسپتالوں اور طبی مراکز کے حکام کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ وہ مقررہ اوقات میں مریضوں کو طبی سہولیات کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائیں…

نواز شریف کڈنی ہسپتال میں ڈائیلاسز یونٹ بند، لواحقین کا احتجاج جبکہ ڈی سی سوات نے نوٹس لے لیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 جولائی 2018ء)سنگوٹہ میں قائم نوازشریف کڈنی ہسپتال میں ڈائیلسز یونٹ کی بندش کی وجہ سے آج صبح ایک مریضہ دم توڑ گئی جس کی وجہ سے مریضوں کے لواحقین نے شدید احتجاج کیا اور ہسپتال انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی…

ڈی سی سوات کے حُکم پر ضلع بھر میں لگائے گئے غیر قانونی بِل بورڈز،بینرز اور پوسٹرز کیخلاف کریک ڈاون…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 1 جولائی 2018ء) الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی پاسداری، ڈی سی سوات کے حُکم پر ضلع بھر میں لگائے گئے غیر قانونی بِل بورڈز،بینرز اور پوسٹرز کے خلاف بِلا تفریق کریک ڈاون شروع۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر/ڈپٹی…

‎ڈی سی سوات کا بیوٹی فیکیشن پراجیکٹس کے معیارکا جائزہ،نئی سبزی منڈی اور بس سٹینڈ کا معائنہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 مئی 2018ء) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن جناب ظہیرالاسلام شاہ نے ڈپٹی کمشنر سوات شاہد محمود، ناظم اعلٰی سوات محمد علی شاہ اورمتعلقہ محکموں کے سربراہان کے ہمراہ جاری ترقیاتی کاموں اور بیوٹیفیکیشن پراجیکٹ کا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More