Ad

Ad

Browsing Tag

کاروائی

مٹہ کے علاقہ آشاڑے سے خاتون کی تشدد زدہ بوری بند لاش برآمد

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 جنوری 2019ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ اشاڑے سے تقریباً تیس خاتون کی بوری بند لاش برآمد، پولیس ذرائع مطابق خاتون مبینہ تشدد کے بعد قتل کی گئی اور لاش کو بوری میں بند کرکے گاؤں آشاڑے کے علاقہ جلالہ کے قریب نالی میں پھینکا گیا تھا پولیس نے بوری بند لاش کو اپنے قبضہ میں لیکر مقامی ہسپتال منتقل کردیا، تاہم لاش کی…
Read More...

حلال فوڈ اتھارٹی کی کاروائی، چھاپوں کے دوران دکانداروں پرجرمانے عائد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 نومبر 2018ء) مینگورہ شہر اور نواحی علاقوں میں شہریوں کو ملاوٹ اور حرام اجزاء سے پاک معیاری غذائی اشیاء کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن جاری ہے جس کے دوران سبزی و فروٹ، دودھ و دہی، چھوٹے و بڑے گوشت، چکن، بیکری اور کریانہ کی دکانوں، ہول سیل مارکیٹوں، منڈیوں،…
Read More...

تحصیل مٹہ میں محکمہ جنگلات کارروائیاں، غیر قانونی لکڑی برآمد

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 نومبر 2018ء) ایس ڈی ایف او مٹہ کا مختلف علاقوں میں کامیاب کاروائی غیر قانونی آرا مشین قبضے میں لیکر غیر قانونی لکڑی برامد جنگلات کی بارے میں کسی بھی قسم کی کوئی بھی رعایت نہیں دینگے ہمارا پہلا اور اخری مقصد علاقہ کی جنگلات بچانا ہے جس کیلئے دن رات فرائض انجام دے رہے ہیں ایس ڈی ایف او مٹہ کی میڈیا سے بات چیت…
Read More...

سوات غالیگے پولیس کی اہم کاروائی، بھاری مقدار میں اسلحہ بر آمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 01 نومبر 2018ء) تھانہ غالیگے پولیس کی اہم کاروائی، بھاری مقدار میں اسلحہ و کارتوس بر آمد ، ملزمان گر فتار، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ علاقے میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھراتنگ کر دیا ہے۔ جرائم میں ملوث لوگوں کے خلاف مہم جاری ر ہیگا ۔ علاقے میں ہر قسم جرم کسی صورت میں برداشت نہیں کی جا ئیگی، عوام پولیس کے ساتھ…
Read More...

درشخیلہ کے مقام پر دو کمسن بچے درائے سوات کی بے رحم موجوں کی نذر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 29 جون 2018ء) گرزشتہ روز تحصیل مٹہ کے علاقہ درشخیلہ میں دو کمسن بچے دریائے سوات کی بے رحم موجوں کی نذر ہوگئے دونوں چچا زاد بھائی دریا میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے ۔ دس سالہ فضل عظیم اور نو سالہ رحیم اللہ دریائے سوات میں نہارہے تھے کہ گہرے پانی میں جانے کی وجہ سے ڈوب گئے اور کچھ ہی دیر میں جاں بحق ہوگئے مقامی لوگوں نے…
Read More...

چرس سمگل کرنے کی کوشش ناکام، خاتون سمیت دو بین الاصوبائی سمگلر گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 جون 2018ء) غالیگے پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اعلیٰ کوالٹی کے ڈھائی کلوگرام چرس سوات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ، خاتون سمیت دو بین الاصوبائی ڈیلر زگرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا،گذشتہ روز ایس ایچ او الطاف خان اور انچارج لنڈاکے مہتاب گل نے لنڈاکے میں دوران تلاشی موٹر کار نمبرLHE 5612 سے خاتون سمگلر مسماۃ زرمینہ…
Read More...

Ad

‎اسسٹنٹ کمشنر کبل ان ایکشن، قصائیوں کے خلاف کاروائی اٹھ قصائیوں کو جیل بھیج دیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 مئی 2018ء) اسسٹنٹ کمشنر کبل کا قصائیوں کے خلاف کاروائی اٹھ قصائیوں کو جیل بھیج دیا گیا رمضان المبارک کے مقدس مہینہ میں گراں فروشی کسی بھی صورت برداشت نہیں کا روائی جاری رہیگی اے سی کبل اسرار احمد کا میڈیا سے گفتگو تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اے سی کبل اسرار احمد نے تحصیل کبل کے مختلف علاقوں میں قصائیوں کے خلاف…
Read More...

عوامی شکایات پر ضلعی انتظامیہ کی کاروائی گران فروش قصائیوں پر بھاری جرمانے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 مئی 2018ء) عوامی شکایات پر ضلعی انتظامیہ کی کاروائی کئی قصائیوں کو جرمانہ کردیا گیا۔ تفصیلات کیمطابق ڈی سی سوا ت شاہد محمود کی ہدائت پر تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنر ز ضلع بھر میں گران فروش قصائیوں کے خلاف کاروائی کر تے ہوئے کئی قصائیوں پر بھاری جمانے لگادئے۔ ڈپٹی کمشنر شاہد محمود کو شکایات مل رہیں تھیں کہ…
Read More...

حلال فوڈ اتھارٹی اِن ایکشن،غیر معیاری گوشت و قیمہ فروخت کرنے والوں کیخلاف کارروائی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 مئی 2018ء) مینگورہ شہر میں غیر معیاری اور مضرِ صحت گوشت اور قیمہ فروخت کئے جانے کے انکشاف کے بعد حلال فوڈ اتھاٹی نے کارروائی کرتے ہوئے 200 کلوگرام سے زائد غیر معیاری گوشت اور قیمہ کو قبضے میں لے کر تلف کردیا۔ ساتھ ہی دکانداروں پر بھاری جرمانے بھی عائد کئے گئے۔ کارروائی ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کی نگرانی میں کی…
Read More...

پولیس کی بڑی کاروائی، 600 سو سےزائد افراد گرفتار، جبکہ بڑی تعداد میں اسلحہ و منشیات برامد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 مئی 2018ء) ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈیویژن اختر حیات نے کہا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن میں جرائم پیشہ افراد کے لئے کوئی جگہ نہیں ، ملاکنڈ ڈویژن میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کا گرد گھیرا تنگ کردیا ہے ، پولیس نے ملاکنڈ ڈویژن کے مختلف علاقوں میں کاروائی کرتے ہوئے بڑی مقدار میں اسلحہ اور منشیات برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کردیا…
Read More...