Ad

Ad

Browsing Tag

کاروبار

سوات پولیس نے عید الفطر کی مناسبت سے،ہوائی فائرنگ، آتش بازی، اسلحہ کی نمائش وغیرہ پر پابندی عائد کردی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 13 جون 2018ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرسوات کیپٹن(ر)واحد محمودنے عیدالفطرکے موقع پر کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لئے خیبر پختونخواہ پولیس ایکٹ 2017کی زیر دفعات 82اور( 1)86کے تحت ضلع بھر میں ہوائی فائرنگ کرنے ،روشنائی گولہ بارود بیچنے ،اسلحہ آتشین کی نمائش اور اسلحہ لہرانے ،غیر قانونی کارپارکنگ اور ڈبل سواری کے…
Read More...

فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ مردان کا گرینڈ آپریشن،گودام سے سات من انڈین گوشت و قیمہ برآمد، ملزم گرفتار

مردان (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 مئی 2018ء) فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ مردان کا گرینڈ آپریشن، پار ھوتی کے علاقہ شگو پل کے ایک گودام سے سات من انڈین گوشت و قیمہ برآمد کرکے ملزم جمشید کو گرفتار کرلیا گیا۔واضح رھے گوشت میں کیڑے پڑے تھے جسے قیمہ مشینوں پر رنگ و تھوڑی مقدار میں تازہ گوشت ملا کر قیمہ بنانے کے بعد شگو پل و دیگر علاقوں میں کھلے عام…
Read More...

سوات، صارفین کا پی ٹی سی ایل کے خلاف صارف عدالت جانے کا اعلان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام، 5مئی 2018) سوات میں پی ٹی سی ایل کی ناقص کارکردگی نے صارفین کو رلا دیا۔ نویکلے ایکسچینج سے منسلک مینگورہ بائی پاس کے متعدد فون لائنز گزشتہ 22 روز سے خراب پڑے ہیں۔صارفین کی جانب سے 1218 سمیت مقامی سطح پر بھی بار بار شکایات درج کرنے کے باوجود پی ٹی سی ایل مسئلہ حل کرنے میں ناکام ہے۔ مذکورہ علاقہ میں زیادہ تر کاروباری مراکز ہیں…
Read More...