Browsing Tag

کالام

سوات کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری جبکہ میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 جنوری 2019ء) مینگورہ شہر سمیت سوات کے میدانی علاقوں میں بارش کے نئے سلسلے کا اغاز ہوگیا ہے جبکہ کالام ، ملم جبہ ، میاندم ، بحرین اور مرغزار سمیت بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ بھی جاری یے، محکمہ…

سوات میں بارش و برف باری کا سلسلہ جاری، سردی میں اضافہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 دسمبر 2018ء) سوات میں بارش و برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ۔ سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں اتوار کی سہ پہر بارش اور کالام ، مدین ، بحرین ، ملم جبہ سمیت بالائی علاقوں میں…

سوات کی وادئ اتروڑ میں ایک ہی خاندان کی دو بچیاں دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق

کالام(زماسوات ، ایچ ایم کالامی سے) سوات کی وادی اتروڑ میں ایک ہی خاندان کی دو بچیاں دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق، لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت بچیوں کی لاشوں کو دریا سے نکال دیا۔تفصیلات کے مطابق اتروڑ کے علاقہ باکھر میں نظر نامی شخص کی دو…

بحرین کے علاقہ کیدام میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگنے سے مکان جل کر خاکستر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 نومبر 2018ء)سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ بر کیدام کے گاؤں بیل میں گھر کے اندر آگ لگنے سے گھر اور گھر میں موجود سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ جلیل نامی شخص کے گھر کے ایک حصہ میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ…

کالام میں گھر کے اندر آگ بھڑک اٹھی چار کمرے اور لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر

کالام (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 اکتوبر 2018ء) سوات کے سیاحتی علاقہ کالام کے گاؤں کارگلو میں مشہور سماجی شخصیت حاجی غزن خان ملک کے گھر میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے 3 کمرے اور ایک ہال کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور گھر میں…

کالام میں ٹمبر مافیا کا راج، دیار کی قیمتی درختوں کی کٹائی بدستور جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 08 اکتوبر 2018ء) کالام کے علاقہ جگ بھانال میں ٹمبر مافیا کا راج، دیار کی قیمتی درختوں کی کٹائی بدستور جاری، محکمہ جنگلات غافل، تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے پابندی کے باوجود تحصیل کالام کے مختلف علاقوں میں ٹمبر…

بحرین تا کالام روڈ پر کام تیزی سے جاری،ستمبر2019ء تک تعمیراتی کام مکمل کیا جائیگا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 03 اکتوبر 2018ء) 2010ء کے سیلاب میں بہہ جانے والی بحرین تا کالام روڈ پر ایشین ڈویلپمنٹ بنک کے مالی تعاون سے تعمیراتی کام کا آغاز کردیا گیا۔روڈ پر کام تیزی سے جاری ہے۔ سیلاب کی وجہ سے کالام کی سڑک کا بیشتر حصہ دریا…

کالام میں جانوروں کے ریوڑ پر آسمانی بجلی گرگئی،150 سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 01 آکتوبر 2018ء) سوات کے سیاحتی علاقہ کالام کے گاؤں گبرال کے پہاڑوں میں جانوروں کے ریوڑ پر آسمانی بجلی گرنے سے 150 سے زائد بھیڑ و بکریاں ہلاک ہوگئیں۔ ریوڑ، گبرال سے مردان جانے کے لیے تیاری پر تھا کہ آسمانی بجلی…

مٹلتان ہائیڈرو پراجیکٹ کے متاثرین کا معاوضوں کی عدم ادائیگی کیخلاف احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 24 ستمبر 2018ء) مٹلتان ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے متاثرین کا معاوضوں کی عدم ادائیگی اور اسسٹنٹ کمشنر بحرین کی دھمکیوں کیخلاف احتجاج ، جب تک معاوضہ نہیں ملتا کام نہیں کرینگے، تفصیلات کے مطابق اہلیان مٹلتان نے مٹلتان…

کالام میں نوجوان پہاڑ سے گرکر جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 22 ستمبر 2018ء) سوات کے سیاحتی علاقہ کالام کے نواحی گاؤں مٹلتان پلوگاہ میں 16 سالہ لڑکا پہاڑ سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ عبید اللہ ولد امیر اللہ قریبی پہاڑ پر گیا تھا جہاں پاؤں پھسلنے سے پہاڑ سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More