Browsing Tag

کالام

ڈیڑھ ماہ قبل دریائے سوات میں لاپتا ہونے والے شخص کی لاش ریسکیو 1122 نے نکال لی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 09 آگست 2018ء) کالام کے علاقہ پشمال میں 25 جون کو دریائے سوات میں پک اَپ گرنے کے باعث لاپتا ہونے والے شخص کی لاش ڈیڑھ ماہ بعد مل گئی۔ ریسکیو1122کے ترجمان وقار احمد کے مطابق پک اَپ گرنے سے اقبال حسین ولد شیر محمد…

کالام میں ہیضہ کی وباء پھوٹ پڑی،تین مریضوں کے گردے فیل، درجنوں افراد ہسپتال داخل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 29 جولائی 2018ء) کالام اور مضافاتی علاقوں میں ہیضہ کی وبا پھوٹ پڑی، درجنوں افراد ہسپتال میں داخل،ہر عمر کے افراد وباء کے شکار، متاثرہ افراد کو فوری طبی امداد کیلئے کالام سول ہسپتال لایا جارہا ہے تاہم…

پاک آر می کی جانب سے کالام میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 جولائی 2018ء) جی او سی مالاکنڈ آرمی دویژن کی ہدایت پر سوات کے علاقے کالام میں پاک آر می کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ، جس میں میل اورفی میل ماہر ڈاکٹروں نے مریضوں کا معائنہ کیا،تفصیلات…

سوات کے سیاحتی علاقہ وادی کالام کے شاہی گراؤنڈ میں پختون ٹیم نے تین روزہ کرکٹ میلہ سجادیا

کالام (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 01 جولائی 2018ء) سوات کے سیاحتی علاقہ وادی کالام میں پختون ٹیم نے تین روزہ پختون ٹی 10 کرکٹ لیگ کا میلہ سجالیا، قومی کرکٹرز عمران خان اور سہیل خان کی خصوصی شرکت ، ضلع بھر سے 12ٹیمیں حصہ لیں گے، تفصیلات…

مٹلتان میں ملکیتی اراضئ کا تنازعہ جرگہ کے ذریعے حل، برسوں سے ایک دوسرے کے دشمن گلے مل گئے

کالام (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 جون 2018ء) سوات کے علاقہ مٹلتان میں برسوں سے جاری تنازعہ حل۔ فریقین آپس میں شیر و شکر ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مٹلتان میں میدان خوڑ کے اوپر دو فریقین کے درمیان ملکیت کے حوالے سے کئی سالوں سے تنازعہ…

کالام ہوٹل ایسوسی ایشن اور نوجوانوں نے اگلے ہفتہ سے مہوڈنڈ جھیل کی صفائی کیلئے آگاہی مہم کے آغاذ…

کالام (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 جون 2018ء) کالام ہوٹلز ایسوسی ایشن اور اوشو مٹلتان سمیت کالام کےنوجوانوں نے اگلے ہفتہ مہوڈنڈ جھیل میں صفائی کیلئےآگاہی مہم شروع کرنے کا عندیہ دیدیا۔ جس کیلئے اسسٹنٹ کمشنر بحرین جناب آفتاب احمد خان سے…

کالام کے علاقہ پشمال بڈھئی میں ایک اور گاڑی دریائے سوات میں جاگری،تین افراد لاپتہ ، تلاش جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 جون 2018ء) تحصیل بحرین کے علاقہ پشمال بڈھئی میں ایک اور گاڑی دریائے سوات میں جاگری، ابتدائی اطلاعات کے مطابق گاڑی میں مبینہ طور پر تین مقامی افراد سوار تھے، جوکہ دریائے سوات کی بے رحم موجوں کے نذر…

کالام کے نوجوانوں نے منشیات کے خلاف طبل جنگ بجادیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 19 جون 2018ء) سوات سوات کے سیاحتی علاقہ کالام میں منشیات کے خلاف آگاہی واک کا انعقاد، تفصیلات کے مطابق سوات کے سیاحتی علاقہ کالام میں منشیات کے بڑھتے ہوئے استعمال نے نوجوانوں کو چرس جیسے لعنت میں مبتلا کردیا ہے اور…

سابق صوبائی وزیر ملک دیدار نے پوری برادری سمیت مسلم لیگ میں شمولیت کا اصولی فیصلہ کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 جون 2018ء) سابق صوبائی وزیر ملک دیدار نے مسلم لیگ (نواز) میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق صوبائی وزیر ملک دیدار نے خاندان اور ساتھیوں سمیت مسلم لیگ (نواز) میں شمولیت کا اصولی فیصلہ…

سیاحوں سے بھری پک اَپ دریائے سوات میں گرگئی 6 افراد جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 19 جون 2018ء) تحصیل بحرین کے علاقہ چم گھڑئی میں سیاحوں سے بھری پک اَپ دریائے سوات میں جاگری تفصیلات کے مطابق تحصیل بحرین کے علاقہ چم گھڑئی میں سیاحوں سے بھری پک اَپ دریائے سوات میں جاگری جس میں ابتدائی اطلاعات کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More