Browsing Tag

کالام

پولیس نے کالام میں نو دن سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد کرکے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 جون 2018ء) کالام میں نوجوان کے اندھے قتل کا سراغ مل گیا۔تفصیلات کے مطابق سوات کی وادی کالام کے علاقہ کس میں نو دن قبل پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والے نوجوان فضل وہاب ولد حضرت معاذ کی لاش کنویں سے برآمد…

عید کی چھٹیاں، 60 ہزار گاڑیوں میں 5 لاکھ سے زائد سیاح سوات پہنچ گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 جون 2018ء) سوات میں سیاحوں کی امد کا سلسلہ تاحال جاری ہے جبکہ ایک محتاط اندازے کے مطابق امسال عید کی چھٹیوں میں 60 ہزار گاڑیاں اور پانچ لاکھ سے زائد سیاح سوات کے مختلف وادیوں کو پہنچ گئے ہیں، تفصیلات…

سوات آنے والے سیاحوں کو خوش آمدید، ٹورسٹ پولیس آپ کی رہنمائی کیلئے ہمہ وقت تیار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 16 جون 2018ء)عید کی چھٹیوں میں سوات آنے سیاحوں کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے سوات پولیس نے ٹورسٹ پولیس کے دستے تعینات کردئے، سوات کے داخلی راستوں پر جگہ جگہ سیاحوں کو خوش آمدید کہا جاتا ہے اور میٹی گولیاں، سویٹس اور…

عید کا پہلا دن، ہزاروں سیاحوں کی آمد، کالام میں ہوٹل بھر گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 16 جون 2018ء) سوات میں عید کا پہلا دن ، سوات کے سیاحتی علاقوں میں سیاحوں اور مقامی لوگوں کارش، بڑی تعداد میں سیاحوں کی امد کی وجہ سے ٹریفک جگہ جگہ بند، کالام کے ہوٹل بھر گئے ، تفصیلات کے مطابق وادی سوا ت…

‎کالام، منشیات فروشی کا دھندہ عروج پر، پولیس اور بااثر شخصیات ملوث ہونے کا انکشاف

کالام (زما سوات ڈاٹ کام ، رحمت دین صدیقی سے۔ 12 جون 2018ء) سوات کی وادی کالام میں منشیات فروشی کا دھندہ عروج پر ہے۔ منوں کے حساب سے انڈس کوہستان، کمراٹ، جمرود اور دیگر علاقوں سے چرس سیاحتی سیزن میں وادی کالام سمگل ہورہا ہے۔ منشیات فروش کھلے…

‎مٹلتان ،منظور کردہ پن بجلی گھر کا تعمیراتی کام دو سالوں میں بھی مکمل نہ ہوسکا

کالام (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 جون 2018ء) صوبائی حکومت کی جانب سے مٹلتان عوام کے لئے منظور پن بجلی گھر کی تعمیرکا کام دو سالوں میں بھی مکمل نہ ہوسکا ، ٹھیکیدار کام ادھورا چھوڑ کر غائب، لاکھوں روپے کی مشینری اور ٹرانسفارمرز ناکارہ…

‎کالام سڑک کی انوکھی تعمیر، بیچ سڑک پتھروں کی ڈھیر سے گھنٹوں ٹریفک جام،لوگوں کو شدید مشکلات

کالام (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 جون 2018ء) کالام سڑک کی تعمیر عوام کے لئے درد سر بن گیا۔ ٹھیکداروں نے انوکھا طریقہ اختیار کرلیا ہے، جس کے باعث مقامی لوگوں اور سیاحوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق ایک طرف کالام…

مہوڈنڈ سے کالام آنے والی گاڑی کو حادثہ موڑ کاٹتے ہوئے کھائی میں جاگری، ڈرائیور جاں بحق

کالام(ایچ ایم کالامی سے ) کار کھائی میں جاگری، ڈرائیور جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق کار نمبر AJ 4057 مہوڈنڈ سے مٹلتان آرہی تھی کہ گلیشر کے مقام پر موڑ کاٹتے ہوئے کھائی میں جاگری۔ جس کے نتیجے میں مقامی ڈرائیور بہادر خان ولد حجاب خان جاں بحق…

‎جنگلات تنازعہ سنگین ، جبہ بانڈہ میں پانچ مکانوں کو نذر آتش کردیاگیا

مدین (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 03 جون 2018ء) کالام قوم اور آریانئی قوم کے درمیان جبہ بانڈہ جنگلات کا تنازعہ سنگین ہو گیا جبہ بانڈہ میں موجود پانچ مکانوں کو نا معلوم افراد نے نذر آتش کر دیا دونوں فریقین ایک دوسرے پر الزمات لگا نے لگے…

کالام کے نوجوانوں نے جنگلات کی کٹائی کو روکنے اور ماحول کی حفاظت کیلئے تنظیم کی بنیاد رکھ دی

کالام(ایچ ایم کالامی سے ) مقامی نوجوانوں نے ماحول کے تحفظ اور وادی کالام کے قیمتی جنگلات کے بچاؤ اور سیاحتی علاقوں میں مزید شجرکاری کے لئے تنظیم کی بنیاد رکھ دی۔ تفصیلات کیمطابق مقامی نوجوانوں عالم رفیق، شیرین ذادہ، اخترعلی جان، عرفان…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More