پی ایم پروٹوکول سوات پہنچ گیا جبکہ صبح نو بجے وزیر اعظم سوات پہنچے گے
مینگورہ(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 02 جون 2018ء) پی ایم پروٹوکول سوات پہنچ گیا جبکہ کل صبح نو بجے نگران وزیر اعظم جسٹس ریٹایرڈ ناصر الملک سوات پہنچے گے۔تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم ناصرالملک کا پروٹوکول سوات پہنچ گیا جبکہ وزیر اعظم…